دھیرکوٹ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے بانی رہنما زوہیب خان نے کہا ہے کہ مزار مجاہد اول کے بجائے دھیرکوٹ میں ہسپتال غازی آباد اور ارجہ مراکز صحت کو بہتر کیا جائے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے غازی آباد میں مجاد اول مزار کا اعلان کیا دوسری طرف دھیرکوٹ میں علاج کیلئے ہسپتال نیں نیلابٹ واٹر سپلائی دی جائے تحریک انصاف کے بانی رہنما زوہیب خان نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجٹ تقریر میں مزار مجاہد اول بنانے کا اعلان کیا گیا لیکن دھیرکوٹ میں تحصیل ہسپتال رنگلہ ارجہ ملوٹ اور غازی آباد میں کوہی معیاری ہسپتال نیں جہاں عوام کا علاج ہو سکے عوام روالپنڈی اسلام دکھے کھاتی ہے نیلابٹ میں آج بھی پینے پانی کا ہزاروں روپے میں خراید جا رہے آج بھی دھیرکوٹ میں عورتوں کے سروں اے گڑے اتارے نا جا سکے دھیرکوٹ اپربلیٹ رنگلہ اندرونی بلٹ کی سڑکیں کھنڈارات کا منظر پیش کر رہی ہیں آج بھی یہاں کے سکول تباہ حال ہیں رنگلہ کالج اور اندورنی بلٹ میں کوہی کالج نیں وزیراعظم آزاد کشمیر عوام پر وساہل خرچ کریں دھیرکوٹ میں بجلی کا نظام تباہ حال ہے 18 18 گھنٹے بجلی غائب رہتی ے دھیرکوٹ گرڈ اسٹیشن یہاں کی اہم ضروت ہے اندرون بیلٹ اور اپر بلٹ کی آبادی کو نظر انداز کرنا اور مجاہد اول مزار بنانا اس حلقے کی عوام کے ساتھ بہت بڑا مزاق ہے اور ظلم ہو گا وزیراعظم سے گزارش ہے وہ تحصیل دھیرکوٹ ہسپتال اور حلقے کے دیگر پسماندہ علاقوں کیلے ترقیاتی فنڈر جاری کریںدھیرکوٹ ہسپتال کو بہتر بناتے ہوے مجاہد اول کے نام منسوب کریں