میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کروں گا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی اپنے قانونی پیسے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر جہاں چاہوں سرمایہ کاری کروں گا کوئی نہیں روک

لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: شاعر فرہاد لاپتا کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، وہی لوگ مسنگ ہیں جو لاپتا افراد پر زیادہ بات کرتے ہیں، لاپتا افراد پر بات کرنے کی وجہ سے شاعر کو

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اگلے جمعرات تک کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان میگا ایونٹ میں شریک واحد ٹیم ہے جس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا تاحال اعلان نہیں کیا، قومی ٹیم 15 رکنی اسکواڈ اور تین ریزرو کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم

راکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق شوہر کا کہنا تھا کہ جو لوگ راکھی کو قریب سے جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ راکھی ساونت کی زندگی

آزاد کشمیر بار کونسل کا 3نوجوانوں کی شہادت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر بار کونسل نے لانگ مارچ کے دوران پیش آئے واقعات اوررینجرز کے ہاتھوں تین بے گناہ نوجوانوں کی شہادت، پولیس اہلکاروں سمیت دیگر افراد کو زخمی کیے جانے والے افراد کی آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی

پاکستانی سیاستدانوں اور سٹیبشلمنٹ کے چمچے صحافیوں کو کشمیری تحریک پر تبصرے زیب نہیں دیتے ‘محمد ارشاد…

مظفرآباد (نمائند ہ خصوصی)عوامی اتحاد تھوراڑسردی بھالگراں آزادکشمیر محمد ارشاد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے چند سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کے چمچیے صحافی ازادکشمیر میں ایک سال سے زیا عرصے سے جو عوام کی طرف سے تحریک چل رہی تھی اُس پر جو تبصرے

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کی سی ای او العین ائرپورٹ ایلینا سورلینی سے ملاقات، پاکستان کے لئے مزید…

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) یواے میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے العین ایئرپورٹ پر ابوظبی ایئرپورٹ کی سی ای او ایلینا سورلینی سے ایک تقریب میں ملاقات کی جس میں پی آئی اے کی العین ۔ تربت پرواز کے آغاز پر بھی بات چیت کی گئی۔ سفیرپاکستان نے

حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان

ملتان: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی ہو کر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات سے فوج دور رہے۔ملتان میں پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر قوم نہیں اٹھے گی اور اپنے ووٹ

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی

تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونے و الے تاجروں پر بھاری جرمانے عائد کرنے سمیت دیگر سزائیں متعارف کروانے کی تجاویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ بجٹ میں تاجر دوست