احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پر 954 مظاہرین گرفتار کیے جن میں افغانی بھی شامل ہیں، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد:چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں یہاں دہشت گردی نہیں کرنے دیں گے، پالیسی بنارہے ہیں اب باہر کے لوگوں کو بغیر سیکیورٹی کلیئرنس یہاں رہنے نہیں دیں گے۔یہ بات چیف کمشنر اسلام آباد محمد

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا

ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر بابراعظم کا راج

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے کرکٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کی گئی جس میں ایک بار پھر بابر اعظم نے بادشاہت حاصل کرلی

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی اداروں کو تیار رہنے اور بھاری نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر حکومت نے سخت ترین اقدامات

امریکا اور یوکرین کو انتباہ؛ پوٹن نے نئی جوہری ڈاکٹرائن منظور کرلی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکا اور یوکرین کے اسلحہ معاہدے کے بعد اپنے ملک کی جوہری ڈاکٹرائن میں بڑی تبدیلی کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پوٹن کی نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی منظوری کے بعد اب روس یا اس کے اتحادی بیلا روس پر

پاکستان اسپورٹس بورڈ کو گزشتہ 10 برس کا آڈٹ ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چئیرمین کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا جبکہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے رویے پر تشویش کا

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 452 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی

بھارت کو کوئی خدشات ہیں تو ہم سے بات کرے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں تمام ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہیں، اگر بھارت کو کوئی خدشات ہیں تو ہم سے بات کرے ہم دور کر دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے کہا ہے کہ وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ وی پی این کے بغیر آٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی جب کبھی انٹرنیٹ بند کرنا ہوتا ہے تو پھر انڈسٹری