جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

چمپینزٹرافی کشمیر لے جانے پر بھارت کا اعترض ‘ٹرافی ٹور منسوخ

چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک پاکستان کی جانب سے ایونٹ کی ٹرافی کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا۔گزشتہ روز چیمپئینز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں ٹرافی میزبان ملک پاکستان پہنچائی گئی تو بھارت تلملا اُٹھا، بعدازاں پاکستان کرکٹ بورڈ

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدم

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے دو احکامات کالعدم قرار دے دیے۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی

آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر پانچ روز کے لیے آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل،

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کونسل کے جاری کردہ بیان میں وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیار

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی، جس پر جسٹس امین الدین خان کی

عمران خان کی خواہش کے باوجود پاک فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار

راولپنڈی:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قید بانی عمران خان کی خواہش کی باوجود فوج کا کسی قسم کی ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق سینئرعکسری ذرائع نے بتایا کہ فوج کاعمران

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ

بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق 'حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا ہے

پنجاب میں اسموگ نے بیماریاں پھیلانا شروع کردیں، اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے بیماریاں بڑھنے لگیں جب کہ تدریسی عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔صوبے میں اسموگ نے صوبائی دارالحکومت اور بڑے شہروں سے نکل کر دیگر اضلاع کو بھی آلودہ کرنا شروع کردیا ہے، جس کے سبب پنک آئی ، چیسٹ انفیکشن اور