قومی ایئر لائن جدہ ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی آگئی

کراچی:قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافر کراچی ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا

عمران خان پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق تفصیلی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔سرکاری وکیل فرخ لودھی نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق

ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلیے نام فائنل کرلیا؛ جلد اعلان متوقع

امریکا کے نئے وزیر خارجہ کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے مائیک پومپیو کے بجائے اپنے ایک اور معتمد ساتھی کا نام فائنل کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم

ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کامیابی چاہیے۔حال ہی میں مشہور ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک تقریب میں شرکت کی ہے جس کی ویڈیو سوشل

اداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیں

پاکستان شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ نے کراچی

بھارت؛ مندر میں پجاریوں نے اے سی کا پانی مقدس سمجھ کر پی لیا

ایک حالیہ مضحکہ خیز واقعے میں بھارتی پجاریوں نے مندر میں اے سی کا پانی مقدس سمجھ کر پی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مندر کے حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مندر میں عقیدت مندوں نے ایئر کنڈیشنگ یونٹ سے نکلنے والا پانی کو مقدس پانی سجھ

خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی تین آلودہ ترین شہروں میں شامل

لاہور:خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ تین شہروں میں شمار کیا جانے لگا، شہر میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 532 ریکارڈ کیا گیا۔ڈی ایچ اے فیز 8 میں ایئر کوالٹی انڈیکس 825، سید مراتب علی روڈ پر 762 اور غازی روڈ انٹرچینج پر

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

لاہور:پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروادیا۔پیمرا نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا نام ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔لاہور ہائیکورٹ میں

کچے کے خطرناک ڈاکو شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے آگئی

ملتان: نجی ٹی وی کچے کے خطرناک ڈاکو لُنڈ گینگ کے سربراہ شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے لے آیا۔ذرائع کے مطابق خطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکو عمرلُنڈ کے ہاتھوں مروایا۔عمرلُنڈ کو شاہد لُنڈ کو قتل