تین طلبا لاپتا، کمیشن کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

دوران سماعت عدالت نے تین لاپتا طلباء کی گمشدگی سے متعلق رجسٹرار لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی، عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق وفاقی کابینہ کو میکنزم بنانے کی ہدایت کی۔لاہور سے لاپتا

سوات دھماکا؛ غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی ہمیں بھی اطلاع نہیں دی گئی، وزارت خارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ( کے پی) کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام سفارتکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کا ضامن ہے ۔ہم غیر ملکی سفارتکاروں کو دعوت دیتے

ایک انقلابی رہنما سردار فہیم اکرم شہید

تحریر عابد چغتائی متحدہ عرب امارات بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ موت ایک ختمی حقیقت ہے، مگر بعض لوگ ایسی حقیقتیں چھوڑ جاتے ہیں کہ موت بھی ان کے عظیم اثرات کو مٹا نہیں سکتی۔ آج ہم ایک ایسے انقلابی لیڈر کی موت پر سوگ منا رہے ہیں جنہوں نے اپنی

قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ

نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایران

تہران: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر مسعود

چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسین کو کیوں دیا؟

چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر میچ میں صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ فاسٹ بولر محمد حسنین کو دیدیا۔گزشتہ روز فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میچ میں پینتھرز نے مارخورز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئنز ون ڈے

عدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت کا قیام مجبوری ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے، ججز دس دس سال تک آئین کو بھول جاتے تھے اور سارا اختیار آمر کو دے دیا جاتا تھا۔سندھ

کیا وینا ملک پھر محبت میں گرفتار ہوگئیں؟ انسٹاگرام اسٹوریز نے مداحوں کو چونکا دیا

لاہور: سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔وینا ملک کی انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس وائرل ہیں جن میں انہوں نے ’ایم شہریار01‘ نامی ایک ٹک ٹاک اکاؤنٹ اور ’شہریار

عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیا

پیرس: پیرس فیشن ویک 2024 میں بالی وڈ کے دو بڑے ناموں ایشوریا رائے بچن اور عالیہ بھٹ نے شرکت کر کے عالمی سطح پر اپنی موجودگی کا احساس دلایا اور دونوں اداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت

جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے” ویڈیو وائرل

چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے مینٹور سرفراز احمد کے وکٹ کیپنگ کے دوران بابراعظم سے متعلق دلچسپ تبصرے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔گزشتہ روز چیمپئینز کپ میں ڈولفنز اور اسٹالینز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جہاں ڈولفنز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار کا