انسٹاگرام بچوں کی گمشدگی کے متعلق ’ایمبر الرٹس‘ فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا: انسٹاگرام کی جانب سے جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر الرٹس کا اجراء کیا جانے والا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام کی جانب سے یہ فیچر کئی تنظیموں بشمول نیشنل کرائم ایجنسی کے اشتراک سے بنایا گیا

شہباز شریف اور طیب اردوان کا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے بردار ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان اور سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق انقرہ

سعودی حکام نےحج پرروانگی سے 72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

ریاض: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیےدنیابھرسےآنےوالےحجاج کرام کو سعودی عرب روانگی سے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی ہے۔عازمین حج کےلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

تل ابیب: سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی امن معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکا اور عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا فرد جرم عائد کرنے کیلئےطلب

لاہور : عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے رانا ثناءاللہ کو فرد

دعا زہرہ کو پیش نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی کو کام سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کو پیش نہ کرنے پرآئی جی سندھ کامران فضل کو کام سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے مبینہ اغوا سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالتی حکم کے باوجود پولیس دعا زہرہ کوپیش کرنے میں ناکام رہی۔عدالت نے

سوڈان کے فوجی حکمراں کا ملک بھر میں ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان

خرطوم: سوڈان کے حکمراں اور آرمی چیف عبدالفتاح البرہان نے 7 ماہ بعد ملک بھر میں نافذ کردہ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے آمر حکمراں عبدالفتاح البرہان نے گزشتہ برس اکتوبر میں فوجی بغاوت کے نتیجے

کینیڈین گینگسٹر نے بھارتی گلوکار کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی: گزشتہ روز بھارتی پنجاب میں گلوکار اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کا بہیمانہ قتل کیا گیا جس کی ذمہ داری اب کینیڈین گینگسٹر نے قبول کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کینیڈا میں مقیم

جھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی دروغ گو شخص سے سوال و جواب کے علاوہ اسے ایک اور کام پر لگایا جائے تو اس سے جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران لوگوں سے مختلف کام کروانے سے ان کا جھوٹ پکڑنے میں آسانی

عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر