حکومت کہیں نہیں جارہی مزید تگڑی ہو کر آئے گی، عمران خان

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی، یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہوگی جس میں ہم انہیں ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028ء تک نہیں اٹھ سکیں گے۔یہ بات انہوں نے ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور: اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس

ابوظہبی ورلڈ پروفیشنل جیو-جِتسو چیمپئن شپ کے لیے قبل ازوقت رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات جیو جیتسو فیڈریشن ( یو اے ای جے جے ایف ) نے ابوظہبی ورلڈ پروفیشنل جیو-جِتسو چیمپئن شپ کے 14 ویں ایڈیشن (اے ڈی ڈبلیو پی جے جے سی) کے انعقاد کے بھر پور مطالبات کے بعد رجسٹریشن قبل از وقت کھولنے کا

متحدہ عرب امارات کا یوکرین کے متاثرہ شہریوں کے لیے 50لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات نے یوکرین میں جاری صورتحال سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے 50لاکھ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی اپیل اور یوکرین کے لیے علاقائی پناگزین ردعمل منصوبے کے

واٹس ایپ سے مقابلے کے لیے گوگل نے ایپ کو جدید انداز سے اپ گریڈ کرلیا

سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے واٹس ایپ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پرانی ایپ ہینگ آؤٹ کو اپ گریڈ کر کے گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوگل ورک

خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں رمضان کی خصوصی تیاریاں، اہم اعلانات

ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر

متحدہ عرب امارات کااقوام متحدہ کی طرف سے حوثی ملیشیا کودہشتگردگروپ قرار دینے کا خیرمقدم

نیویارک(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے یمن پر پابندیوں کی تجدید اور حوثی ملیشیا کو پہلی بار "دہشتگرد گروپ" قرار دینے کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس قرار داد میں حوثی ملیشیا کو اسلحے کی

ایکسپو 2020 دبئی کے پائیداری پویلین کا دورہ کرنے والوں کی تعداد10 لاکھ ہوگئی،95 فیصد کا پائیدار…

دبئی (نمائندہ خصوصی)ایکسپو 2020 دبئی کے پائیداری پویلین ، ٹیرا میں آنے والے شرکا کی تعداد ہفتے کو10 لاکھ تک پہنچ گئی،پویلین نے لوگوں کو پائیدار طرز زندگی کی عادات اپنانے کے لیے اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پویلین میں کرہ ارض کو

فوری انصاف، مہنگائی، بیروزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، چودھری اورنگزیب

لاہور(بزنس رپورٹر)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چودھری اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہما ری جماعت کامقصد فوری انصاف،مہنگائی ،بیروزگاری کاخاتمہ اولین ترجیح ہوگی۔ عوام کئی دہائیوں سے غربت ناانصافی ،ظلم و جبر کی چکی میںپس رہے،اللہ تعا لی نے ہمیں موقع…

متحدہ عرب امارات کاہدف2030 تک معیشت کا حجم1.4ٹریلین درہم سے بڑھاکر3ٹریلین کرنا ہے:عبداللہ المری

شارجہ، (نمائندہ خصوصی) وزیر اقتصادیات عبداللہ بن طوق المری نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات کا مقصد 2030 تک اپنی معیشت کا حجم 1.4 ٹریلین درہم سے بڑھا کر 3 ٹریلین درہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے نئے اقتصادی شعبوں کی حمایت کے علاوہ چوتھے صنعتی