جموں کشمیر پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کی تنظیم سازی مکمل
دوبئی(بیورورپورٹ)جموں کشمیر پیپلزپارٹی یو اے ای کے صدر محمد یعصوب نے متحدہ عرب امارات کی مکمل تنظیم کا اعلان کردیا ہے پریس ریلیز کے مطابق سیاب سلیم سینئر نائب صدر ‘اشتیاق احمد سیکرٹری جنرل ‘عتیق سالک آرگائزر ‘عادل امین ‘جاوید اقبال ‘نثار!-->…