آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کا مضبوط ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے؃غلام نبی فائی

واشنگٹن(خصوصی روپورٹ )ممتاز کشمیر ی رہنما و بین الاقوامی فورمز پر تحریک آزاد ی کشمیر کے سفیرورلڈ کشمیر آگاہی فورم امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کا معاشی، اقتصادی اور سیاسی طور پرمضبوط

الزام ترشی اور انتقامی سیاست مہلک ترین،مسلم لیگ نے سیاست کے بجائے ریاست بچانے کا عزم کیا ہے، خالد…

شارجہ ( بیورو رپورٹ ) مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے اپنی گزشتہ چالیس برس کی سیاست کو داؤ پر لگا کر ریاست بچانے کا عزم کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنما چوہدری خالد جاوید وڑائچ

جنوبی باغ بوائز ہائی سکول چترہ ٹوپی لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا

چترہ ٹوپی (نماءندہ خصوصی)جنوبی باغ بوائز ہائی سکول چترہ ٹوپی سے ملحق جماعت اسلامی آزادکشمیر کے شعبہ مدارس مساجد فاؤنڈیشن کے تحت بننے والی مسجد میں اساتذہ کرام طلبا اور عام افراد کے لئے لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا مولانا عبدالمنان گوہر

پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا ہمیں دھمکایا جارہا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی

میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کروں گا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی اپنے قانونی پیسے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر جہاں چاہوں سرمایہ کاری کروں گا کوئی نہیں روک

قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن طارق بشیر چیمہ اور اپوزیشن رکن زرتاج گل میں تلخ کلامی ہوئی، زرتاج گل نے گالی دینے کا الزام عائد کیا جس کے بعد ایوان میں ہنگامہ ہوگیا اپوزیشن نے طارق بشیر کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا جس

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوئے۔ آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن بہت تشویشناک تھے، ایک تحریک چل رہی تھی، جن

لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: شاعر فرہاد لاپتا کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، وہی لوگ مسنگ ہیں جو لاپتا افراد پر زیادہ بات کرتے ہیں، لاپتا افراد پر بات کرنے کی وجہ سے شاعر کو