جھوٹی الزام تراشی ‘عمران خان کی اہلیہ کا مریم نواز کو کٹہرے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز شریف کی چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کیخلاف جھوٹی الزام تراشی ‘بشریٰ کی جانب سے مریم نواز کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا فیصلہ ‘ضابطۂ فوجداری کے تحت کسی شہری کو بدنام کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ‘بشریٰ بی بی نے مریم نواز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ‘بشریٰ بی بی کی ایماء پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا مریم نواز سے 7 روز میں محترمہ بشریٰ بی بی سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہمریم نواز نے یکم مئی کو لاہور میں ایک تقریر میں محترمہ بشریٰ بی بی کیخلاف جھوٹی اور بےبنیاد الزام تراشی کی بیان واپس نہ لینے پر مریم نواز کو ضابطۂ فوجداری اور ہتکِ عزت سمیت متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کڑی تنبیہمریم نواز کے الزامات پر مبنی تقریر کا متن بھی نوٹس کا حصہ بنایا گیا ہے محترمہ بشریٰ بی بی مکمل طور گھر کی دہلیز تک محدود باپردہ خاتون ہیں، مریم نواز کو نوٹس مریم نواز جان بوجھ کر محترمہ بشریٰ بی بی اور انکے اہلِ خانہ کو بدنام کرنے کیلئے بدنیتی پر بنی مہم چلا رہی ہیں، مریم نواز کو نوٹسغلط بیانی، محترمہ بشریٰ کیخلاف ہرزہ سرائی اور سیاسی مقاصد کیلئے الزام و دشنام کی منظم مہم پر ضابطۂ فوجداری کے تحت 5 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے، مریم نواز کو نوٹس