کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد‘ ہار جیت کھیل کا حصہ ‘کرکٹ ایک صحت مند سرگرمی ہے ‘نیئر شہزاد
یواے ای (بیورورپوٹ)کھیل ایک صحت مند سرگرمی ہے اس طرح کے ایونٹ سے نوجوانوں کو اپنی صلاحتوں کو نکھارنے کا موقع ملتا ہے ہمارے ہاں بڑا ٹیلنٹ ہے۔ نوجوانوں کے اندر صلاحتیں ہیں بس ان کو موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے اس طرح کے ٹورنامنٹ نوجوانوں کے بہت مستقبل کے لیے بہتر ثابت ہوں گے ان خیالا ت کا اظہار کشمیر یونائیٹڈ کے سی ای او نیئر شہزاد عباسی نے گزشتہ روز دبئی میں مسلم کمرشل بنک آف پاکستان اور انڈیکس ایکسچینج کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ کھیل ایک مثبت ہلدی ایکٹوٹیز ہے میں اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزر اور سپانسر مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے یو اے ای میں اتنا شاندار ایونٹ منعقدہ کیا جس میں پاکستان انڈیا سری لنکا بنگلادیش افغانستان کشمیر نیپال کے کھلاڑیوں نے یو اے ای کے پر امن ماحول میں کھیل کے ساتھ دوستی کے رشتہ و فروخ دیاکرکٹ ایک صحت مند سرگرمی ہے کھیل کے ساتھ ساتھ تعلقات میں بھی بہتری آتی ہے میں ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اچھاکھیل دیکھنے کو ملا ہے
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے میر ے نزدیک بلکہ شائقین کرکٹ نے نزدیک بہت ہی خوبصورت کرکٹ میلہ سجایا گیا جس کولائیو کوریج بھی کیا گیایاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں UAE کی بہترین دو ٹیموں INDAX WARRIORS اور MCB WARRIORS درمیان BEST OF THREE کے میچ ہوے دونوں ٹیموں کے بہترین کھلاڑی تھے ایک ٹیم میں AR SPORTS کے عثمان شاہ. مس خٹک. شہازیب مری. ریحان کشمیری. شائد. شانی ارشد. وقاص. جبکہ دوسری ٹیم میں UAE. اور PAKISTAN سے آے ہوئے. توقیر عظمت. کمالو. موضی. عدنان. واجد. نبیل. وجی. شامل تھے دونوں ٹیموں کے درمیان بہت ہی سنسنی خیز مقابلے ہوئے اور INDEX WARRIORS نے بہترین بھلے بازی اور گیند بازی کرتے ہوئے یہ میلہ اپنے نام کیا جس میں عثمان شاہ. ارشد. عمران. ریحان کشمیری. شاہد. شمس خٹک. وقاص. نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا آخرمیں فائنل کے مہمان خصوصی کشمیر یونائیٹڈ کے سی ای او نیئر شہزاد عباسی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے MCB اور انڈیکس اکسچینج کے مینجر کارالفیرشوھان اور ایم سی بی کے شاہ جان خان بھی موجود تھے مستقیبل میں دوبئی سپورٹس کے حوالے سے اس طرح کے ایونٹ کروانے پر اتفاق کیا گیا