رمضان ٹی ٹونٹی کپ 2022‘دوسرے میچ میں Green Solution کیArqam CC کو 2وکٹوں سے شکست

عجمان (لیڈنگ نیوز)رمضان T20 کپ 2022 دوسرے میچ میں Green Solution نے Arqam CC کو سینسی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق لیڈنگ سپورٹس دبئی کے زیراہتمام عجمان اوول کرکٹ گراوئنڈ میں کھیلے جانے والے رمضان ٹئُ ٹونٹی کپ میں Green Solution نے اپنے پہلے میچ فتح سے آغاز کیا گرین سولوشن نے ٹاس جیت کر Arqam C C کو کھیلنے کی دعوت دی ARQAM CC کی ٹیم خاص کارکردگی نہ دکھا سکی پوری ٹیم 102 رنز بنا کر آوٹ ہو گئ

جواب میں گرین solution کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا آسان حدف کے تعاقب میں Green Solution کی ٹیم 8 وکٹیں گنوا کر 102 رنز کا ٹارگٹ 13۔4 اوور میں پورا کیا یوں اپنے پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے arqam C C سے شکست دی ۔ گرین سولوشن کی طرف سے مہران مانی کی بہترین پرفارمنس رہی 3۔3 اوور میں 14 رنز دیکر 4 وکٹیں لیکر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا یاد رہے رمضان کپ ٹی 20 لیڈنگ سپورٹس کے زیر اہتمام۔ عجمان میں کھیلا جا رہا ہے جس میں 8 ٹیمں حصہ لے رہی ہیں