یو اے ای میں مقیم کشمیری کمیونتی کی ن لیگ گلف کے صدر سردار الطاف سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

یواے ای (بیورورپوٹ) والدہ کی موت ہماری زندگی کا سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے افسوسناک حقیقت یہ ہے صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جس نے اپنے والدہ کو کھو دیا ہے، کتنا ناقابل برداشت درد ہے۔ ان خیالات کا اظہار یواے ای میں مقیم کشمیر کمیونٹی نے مسلم لیگ ن گلف کے سابق صدر سردار الطاف کی والدہ محترمہ کی وفات پر راجہ محمد خان۔ سردار جاوید یعقوب۔ سردار ساجد اقبال عباسی۔راجہ امجد کبیر۔ راجہ عبدالجبار۔ عابد چغتائی۔ ہارون بیگ۔ سردار میر اکبر خان۔ راجہ داود شریف۔ راجہ عاشق۔ سردار دانش طارق۔ آصف راٹھور۔ راجہ اسد خالد۔ سردار افتخار چغتائی۔ عمران علی جان۔ رانانصیر۔ ارشد ملک۔ شاہد اختر۔ خالد زمان۔ سردار ساجد محمود۔ عابدفراز۔ فاروق بانیاں۔ واجد کبیر۔سردار نقاش ریاض۔ ثاقب آزاد۔ خان اکرام۔شہباز مغل۔ افراز اعوان۔ سردار رحیم۔راجہ عمران ارشاد۔ سردا ر نیا زکشمیری۔ خالد کشمیری۔عاطف جنون۔ ایاز کیانی۔سردار ارشد۔ راجہ ظفر حیات۔ راجہ شجاعت صابر۔ اسحاق بدر۔ جمشد شاکر۔ رضوان اشرف۔ سردار امجد حسین۔ اکرام طاہر انعام عباسی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی فضلت کے صدقے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرئے ہم سب اس مشکل گھڑی میں سردار الطاف اور ان کی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی سب فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے