انجمن تاجراں رنگلہ کی باڈی توڑ دی گئی

رنگلہ (نمائندہ خصوصی )انجمن تاجراں رنگلہ کی باڈی توڑ دی گئ نئے الیکشن 28اگست کو ہوں گے .سابق صدر تاجر ایسوسی ایشن رنگلہ راجہ اعجاز نذیر نے عبوری باڈی کا اعلان کردیا جو الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے .راجہ اعجاز نذیر نے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ تاجر برداری کے حوالے اقدامات
کیے تاہم انسان ہوں کہیں کمی کوتاہی بھی ہوسکتی .میں اپنےتمام ساتھیوں کا ہوری باڈی اور جملہ تاجر برداری کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں .تاہم عبوری باڈی کے سرپرست اعلی راجہ عبدالقیوم صدر راجہ فاروق سیکرئری جنرل راجہ فہد آکاش ڈپٹی سیکٹرئری جنرل راجہ کلیم آرگنائز الیکشن کمیٹی حاجی حنیف خان راجہ تاج افسر راجہ ممتاز راجہ سجاد ہوں گے جو انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں گے . سابق صدر راجہ اعجاز نذ یر خان اپنی 3سالہ کا رکردگی پیش کی پورے بازار میں تاجروں کے تعاون سے عوام کی سہولت کے لیے 4 وش روم بنائے اور بازار کی حفاظت کے لیے سیکورٹی گارڈ دیے اور میرے 3 سالہ دور میں کوئی چوری اور کوئی نا خوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا اس موقع پر راجہ محمد علی خان نے تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے ہم سب مل کر رنگلہ کو ایک بہترین مرکز بنائیں گے راجہ فہد نے کہا کے ہمارے تاجر اپنے اخلاق سے عوام کو اس طرح ڈیل کریں کے کوئی بھی بندا دوسری جگہ نہ جائے راجہ رشید خان نے تمام تاجروں کا شکریہ ادا کیا نامزد صدر راجہ فاروق نے تمام تاجروں کا شکریہ ادا کیا کے مجھے پر اعتماد کیا