ارجہ (بیورورپورٹ)سکندر اعظم ‘طاہر عباس‘ علی چوہدری نے کہا ہے کہ لیاقت علی طاہر پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے گئے ور ڈنکے کی چوٹ پر مقابلہ کریں گے‘ الیکشن ہر صورت لڑیں گے کوئی طاقت روک نہیں سکتی ان کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ پارٹی قیادت پر پورا اعتماد ہے کہ وہ مثبت فیصلہ کرے گی اگر کسی وجہ سے پارٹی نے ٹکٹ جاری نہ کیا تو آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن ضرور لڑے گے جس سے پارٹی کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہو گا ہم ماضی میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی میں تھے حال میں بھی ہیں اور مستقبل میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ رہے گے لیکن الیکشن لڑنے سے کوئی طاقت روک نہیں سکتی