پہلا غلام رسول مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ‘ پدر پریڈیٹر رنے فائنل جیت لیا

پہلا غلام رسول مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام افراز مرحوم تورکال گراؤنڈ نکر میں کھیلا گیااس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سے فائنل پہنچے والی ٹیم پدر پریڈیٹر اور جہالہ دیس رہی فائنل جیتنے والی ٹیم پدر پریڈیٹر رہی فائنل انعام 20000 ہزار پدر پریڈیٹر نے اپنے نام کیا جس کے کیپٹن فیصل شبیر اور وائس کپیٹن اویس جاوید تھے رننراپ ٹیم جہالہ دیس رہی جس کے کیپٹن اظہار لحق رہےاور 10000 ہزار انعام اپنے نام کیا۔اور دیگر انعامات بھی تقسیم کیے گےاس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے میں خصوصی تعاون پدر پریڈیٹر کے آرگنائزرراجہ ذوالقرنین مرتضیٰ ،راجہ فیصل نصیر ،راجہ عبدالقادر ،راجہ عثمان حنیف ،راجہ عثمان خان،راجہ اویس جاوید،راجہ ذوالقرنین اخلاق ،راجہ فیصل شبیر،اور فہد، نے کیا انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ایک اچھا ٹورنامنٹ کروایافائنل تقریب کے موقع پر پدر پریڈیٹر کے چیف آرگنائزر راجہ ذوالقرنین مرتضیٰ نے تمام مہمان ٹیموں کا شکر ادا کیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا آنے والے بڑی عید کے بعد آل پاکستان ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا ۔راجہ عثمان اور دیگر مہمان نے خطاب کیا ۔فائنل تقریب کے مہمانِ خصوصی پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن راجہ فاروق صاحب رہے ان کے ساتھ راجہ امتیاز صاحب،راجہ الطاف صاحب،راجہ لطیف صاحب،راجہ مرتضیٰ صاحب،راجہ صدیق صاحب اور دیگر احباب نے شرکت کی۔لائیو میچ براہ راست ہشام منظور کے پیج سے دیکھائے گے۔۔۔