70سال سے غربی باغ میں مسلم کانفرنس کی سیاست لڑکھڑانے لگی ‘ساجد اقبال عباسی کی زبردست انٹری

شارجہ (نمائندہ خصوصی)ستر سال سے حلقہ غربئ باغ میں برسرے اقتدار جماعت مسلم کانفرنس کی سیاست لڑکھڑانے لگی دوبئی میں مقیم معروف بزنس مین سیاسی و سماجی رہنما سردار ساجد اقبال عباسی کی حلقہ غربی باغ میں انٹری یونین کونسل چڑالہ مھکیالہ رینگولی چوڑ اور ملوٹ میں تاریخی استقبال حکومتی پالیسیوں اور حلقہ ایم ایل اے سردار عتیق کی حلقے میں عدم دلچسپی غربی باغ کے لوگوں نے سردار ساجد اقبال عباسی سے امیدیں لگا لی ساجد اقبال عباسی کے استقبال کے لیے عوام کا جوش و خروش ساجد عباسی نے پنے زاتی وسائل سے یونین کونسل رینگولی چڑالہ مھکیالہ ملوٹ چوڑ سالہیاں کے لیے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

طویل عرصے سے حلقہ غربی باغ میں برسرے اقتدار مسلم کانفرنس شدید پریشانی کا شکار ساجد عباسی نے ایم ایل اے کی حلقے میں دوڑیں لگا دی سینئر اور نظریاتی کارکن مسلم کانفرنس کو الودع کہنے لگے سردار عتیق کو مستقبل میں اپنی ابائی سیٹ بچانا مشکل ہو گئی سردار ساجد اقبال عباسی حلقہ غربی باغ کے عوام کے لیے امید کی ایک کرن بن گئے جگہ جگہ سردار ساجد اقبال عباسی کا والہانہ استقبال یونین کونسل رینگولی کے لیے ایک کروڑ کا اعلان یوین کونسل ملوٹ اور چڑالہ میں پہلے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جارئ حکومتی کارکردگی اور ایم ایل اے غربی باغ کی حلقے میں عدم دلچسپی پر حلقے کےعوام نےساجد عباسی سے امید لگا لی ساجد اقبال عباسی ویلفئر فاونڈیشن کے ریرے اپتمام حلقہ غربی باغ میں ہزاروں مستحق بے سہارہ یتیموں مالی امداد کے ساتھ ساتھ سینکڑوں لوگوں کی کفالت کا زمہ بھی آتھا رکھا ہے