مسلم لیگ ن پاکستان میں عوامی طاقت سے اقتدار میں آئے گی ‘ثمر سراج

کراچی(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پاکستان میں عوامی طاقت سے اقتدار میں آئے گی ن لیگ کارگردگی کی بنیاد پر انتخابات میں عوام کی عدالت میں جاے گی ن لیگ کیخلاف سازش نا کی جاتی تو اس وقت ترقی کا سفر جاری وساری رہتا نوازشریف ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ۔فلسطین میں صہیونی مظالم پر عالمی خاموشی افسوسناک ہے امت مسلمہ اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار مرکزی رپنما مسلم لیگ ن آزادکشمیر ثمر سراج چوہدری کی میڈیا کے ساتھ گفتگو آن کامزید کہنا تھا کہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لیے نوازشریف کا اقتدار میں انا ناگزیر ہے ملک میں ن لیگ اور ملکی ترقی کیخلاف سازش ہوگی گزشتہ انتخابات میں پاکستان میں سوچی سمجھی۔سازش کے تحت ن۔لیگ کو دیوار سے لگایا گیا ن۔لیگ کی قیادت چاہتی ہے سب جماعتیں انتخابات میں اٙئیں سب جماعتیں اقتدار میں رہ چکی ہیں اب سب جماعتیں اپنی کارگردگی کی۔بنیاد پر جائیں ملک کو ایٹمی قوت بنانا موٹرویز ہائی ویز ہسپتال تعلیمی ادارے قائم کیے گے سی پیک جیسے منصوبوں سے پاکستان میں ترقی لائی گئ ملک کو اندھیروں سے نکالا طویل لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا گیا کراچی سمیت ملک کا امن بحال کیا گیا روز ہونے والے خودکش وبم۔دھماکوں پر قابو پایا چین سمیت دنیا بھر سے ممالک سے سرمایہ کاری کی گئ روزگار کے مواقع پیدا کیے گے یہ وہ کارنامے ہیں جو ن لیگ عوام کے سامنے رکھے گی ۔ن لیگ کی حکومت کیخلاف سازش نا کی جاتی تو ملک اج ترقی کی منازل۔طے کررہا۔ہوتا اور ایشیاِِء کا معاشی ٹائیگر ہوتا ۔ثمر سراج چوہدری کا مزہد کہنا تھا ملک کو ترقی کی راہ میں۔لانے کے لیے پاکستان کی عوام کو 8فروری کو نوازشریف کو ووٹ دینا چالیے ان کامزید کہنا۔تھا کہ اقوام متحدہ امریکہ کا۔ماتحتی ادارہ ہے جو امریکہ واسرائیل کی غزہ وفلسطین میں جاری مظالم کو روک نا سکا۔غزہ وفلسطین میں۔ایک انسانی المیہ جنم لے چکا ہے امت مسلمہ۔کا۔کردار بھی مایوس کن ہے