پاکستان مسلم لیگ ن ہی عوامی طاقت سے اقتدار میں آئے گی‘سردار شیراز خان

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن ہی عوامی طاقت سے اقتدار میں اے گی ایک بار پھر دوتہائی اکثریت لیکر میاں محمد نوازشریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم منتخب ہوں گے ۔ملک وتعمیر وترقی کی راہ اور خوشحالی کا۔سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے سازشوں۔کے ذریعے روکا گیا تھا.آزادکشمیر مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی احسن اقدام ہے شاہ غلام قادرکو ایک بار بلامقابلہ صدر جبکہ مشتاق مہناس کو سنیر نائب صدر اور باقی قائدین کو ایک بار پھر جماعت کی ذمہ داریاں ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔وقت کی ضرورت ہے وفاق چاروں صوبوں کے ساتھ ازادکشمیر میں بھی ایک ساتھ عام انتخابات کروائے جائیں تو ایک اچھا فیصلہ ہوگا سابق مشیر حکومت وممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر سردار شیراز خان کا بیان ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے اندر غیر جانبدارنہ منصفانہ انتخابات کا انعقادہی ملک کے مفاد میں ہے ۔تمام جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کا حق ہے لیکن کارگردگی کی بنیاد اور آئندہ کے منشور سے ساتھ عوام۔کے پاس جایاجاے ۔پاکستان میں اگر نوازشریف کے اقتدار کے ادوار اور باقی حکمرانوں کا تقابلی جائزہ لیاجاے تو مسلم لیگ واحد جماعت جس کی کارگردگی ملک کو ناقابل تسخیر بنایا ملک میں موٹرویز ہاویز کے جال بچھاے کراچی کا اور ملک کا امن بحال کیا ملک کو اندھیروں سے نکالامیٹرو جیسے منصوبے سی پیک غریب ہاریوں میں زمین کی تقسیم ملک میں۔روزگار کے مواقع یہ سب نوازشریف کی کارگردگی ہے ۔سردار شیراز خان کا مزید کہنا۔تھا کہ اس وقت عالمی امن کو۔اسرائیل اور بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے خطرہ اس وقت بھارت اور اسرائیل کی بربریت نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالا ہوا ۔اس وقت امت مسلمہ متحد ہوکر اٹھے اور اسرائیل۔ کو فلسطین جبکہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے روکے کشمیریوں اور فسلطینیوں کو آزادی دلائی جاےجس کا وعدہ اقوام عالم نے کیا ہے