شارجہ (نمائندہ خصوصی)بیرون ملک مقیم معروف سیاسی و سماجی رہنما پروفیسر راجہ ظہیر احمد خان نے ارجہ چھچھری وارڈ سے پورے خاندان سمیت راجہ نذر محمد خان کی بھرپور حمائت کا اعلان کر دیا راجہ ظہیر نے کہا کہ راجہ نذر محمد خان دیانتدار اور باکردار انسان ہیں غیر متنازعہ شخصیت ہیں انکی کامیابی کے لیے بھرپور جہدوجد کریں گے راجہ نذر محمد خان مقامی سطح پر علاقے کے لوگوں کے مسائل اچھی طرح سمجھتے ہیں ابکی کامیابی ہوری علاقے کی کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ میں اپنے پورے خاندان سمیت نذر محمد خان کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں انہوں ارجہ چھچھرئ وارڈ کے معززین سے اپیل کی کہ وہ راجہ نذر محمد خان کی کامیابی کے لیے مشترکہ جہدوجد کریں ارجہ چھچھری وارڈ سے پمارا نمائندہ راجہ نذر محمد خان ہیں نذر محمد خان ارجہ چھچھری وارڈ کے لوگوں کے مسائل کو اچھی برح سمجھتے ہیں انکی کامیابی سے حلقے میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا