باغ (ڈسٹرکٹ رپوٹر) بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کے بنیادی مسائل حل کروں گا عوامی مسائل سے بخوبی اگاہ ہیں انشااللہ جیت کر مسائل کو حل کریں گے انسانی خدمت کا جذبہ لے کر نکلیں ہیں عوام ساتھ دیں انشااللہ کامیاب ہو کر یونین کونسل خواجہ رتنوئی کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کیے جاہیں گے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز آزادامیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر عباس کاشر نے اپنی الیکشن مہم کے دوران گاوں کیلاں۔موہری، کلاں، کے مقامات پرکارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوے کیا کارنر میٹنگ سے،سرداراسمعیل خان،سردار عزیز خان،سردار آصف بیگ،سردار رحیل خان،سردار ظہور خان،سردار جاوید خان،سردار علی آفسر خان،سردار سیعد چغتائی، آزاد خان،باسط محمود،ممتاز خان،وحید نور،انیس بیگ،اشتیاق،شبیر عثمانی،زبیر اکرم،رحمان چوہدری،اخلاق، چوہدری،عمر رنگزیب،کے علاو ہ دیگر نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ انشااللہ 27نومبر کو عباس کاشر کی فتح کا دن ہے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں تاریخ گواہ ہے کی سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے مقررین نے کہاکہ عوامی خدمت ہماری ترجیحات میں شامل ہیں مقررین نے کہا کہ عوام ہمارے دست بازو ہیں عوام ہی سب سے بڑی طاقت اور جمہوریت ہے انشااللہ عوام 27نومبر کو عباس کا شر کے حق میں فیصلہ دیں گے یقینا انشااللہ کامیابی نصیب ہو گی