دبئی (نمائندہ لیڈنگ نیوز )متحدہ عرب امارات میں مقیم سیاسی و سماجی رہنما سردار عابد افسر خان وارڈ ارجہ سے اپنے پورے خاندان سمیت راجہ نذر محمد خان کئ بھرپور حمائت کا اعلان کر دیا سردار عابد افسر خان نے کہا کہ راجہ نذر محمد خان ایک دیانتدار اور شریف النفس انسان ہیں وارڈ ارجہ چھچھری جہالہ کے معززین نے راجہ نذر محمد خان کی صورت میں بہترین انتخاب کیا ہے تمام قبائل کا ایک امشترکہ امیدوار پر متفق ہونا ہماری خوش قسمتی ہے انہوں نے کہا کہ وہ پوری فیملی سمت راجہ نذر محمد خان کی بھرپور حمایت اور ان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرتے ہیں انہوں وارڈ ارجہ چھچھرئ جہالہ کے معززین علاقہ سے اپیل کی کہ نذر محمد خان کئ کامیابی کے لیے دن رات محنت کریں اور گھر گھر ان کا پیغام پہنچایئں میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری فیملی کی طرف سے پھر پور سپورٹ کا وعدہ کرتا ہوں انہوں امید ظاہر کئ کہ 27نومبر کو وارڈ ارجہ چھچھری جہالہ کے لوگ راجہ نذر محمد خان کو کامیاب کروا کر اتحاد و یکجیتی کی اعلی مثال قائم کریں گے