مظفرآباد/دبئی ( نمائندہ خصوصی)دبئی میں مقیم نیلم ٹریڈنگ کے CEO بزنس مین محمد سفیر بٹ نے کہا کہ علاقائی تعصب برادری ازم سے ہٹ کر ایک نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے امیدوار لوکل کونسل نگدر گھوڑے نکہ سابقہ سب منیجر غلام احمد میر کامیاب ہوں گے ہیں علاقے کی تعمیر و ترقی میں بہتری لا سکتا ہیں اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لے اپنے ووٹ کا صحیح انتخاب کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ نگدر کی عوام نے غلام احمد میر کے حق میں فیصلہ کر لیا ہے منتخب ہو کر عوام کی محرمیوں کا ازالہ انصاف کی فراہمی میرٹ پر روزگار تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے جدوجہد کریں گے سابقہ سب منیجر غلام احمد میر کی سربراہی و رہنمائی میں عوام کو گھروں کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی محمد سفیر بٹ نے کہا کہ خطہ کی تعمیر وترقی،عوامی خوشحالی لازم ملزوم ہیں عوام اپنے ووٹ کا درست استعمال کرتے ہوئے ووٹ سے ہی عوامی مسائل کا حل ممکن ہے نیلم ویلی کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں خود الیکشن کمپین کے لئے آ رہا ہوں 21 نومبر کو میری دبئی سے اسلام آباد فلائٹ ہے اس بار منافقین کا اصل چہرہ عوام کے سامنے رکھیں گے ماضی میں بھی جن کے مشکوک کردار رہے ہیں جو منافق اور چاپلوس رہے ہیں عوام کے سامنے ان کو لے کر آئیں گے