سردار عثمان کو متحدہ عرب امارات میں خوش آمدید کہتے ہیں ‘مسلم کانفرنس یو اے ای

دبئی (نمائندہ خصوصی)راجہ طارق شارجہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس چیئرمین یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مسلم کانفرنس یو اے ای کی تنظیم سازی بھی کی جائے گی مسلم کانفرنس ہی عوام کی نمائندہ جماعت ہے جلد اقتدار میں آکر عوام کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائے گی سردار احسن عباسی ۔سردار رمضان عباسی ۔عمر پردیسی ۔سردار نوید عباسی ، سردار شعبان عباسیکی روز نامہ جموں کشمیر سے خصوصی بات چیت انہوں نے کہا کہ چئیرمین یوتھ ونگ کے دورہ محتدہ عرب امارات سے نہ صرف کارکنوں کے حوصلے بڑھیں گے بلکہ مسلم کانفرنس کئ مضبوطی کا بھی باعث ہو گا مسلم واحد ریاستی جماعت ہے اس بقا ہی کشمیر کئ بقا کی ہے مسلم کانفرنس حقیقی معنوں میں عوام کے حقوق کی ترجمان اور نمائندہ جماعت ہے ماضی میں اس جماعت کے خلاف سازش کرنے والے صفہ ہستی سے ہی مٹ گئے مجاہد اوّل سردار عبدالقیوم مرحوم اور قائد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی تحریک آزادی کشمیر کے گران قدر خدمات کو تاریخ کے سہنری حروف میں لکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب مسلم کانفرنس ایک پھر اقتدار میں آئے گی اور عوام کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائے گی

Comments (0)
Add Comment