چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو ایک سرکاری تقریب کے دوران افغان سفیر مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) کی سفارتی اسناد

چنار سپورٹس فیسٹیول 2024:کشمیر یونائیٹڈ دھیرکوٹ نے ایگل کلب یو اے ای کو شکست دیدی

دبئی (نمائندہ خصوصی)ماحولیاتی آگاہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ چنار سپورٹس فیسٹیول 2024 میں والی بال کے مقابلوں میں کشمیریونائیٹڈ دھیرکوٹ نے ایگل کلب یو اے ای کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی ‘چنار اسپورٹس فیسٹیول میں بیڈمینٹن کے بعد والی

‘سوٹ بوٹ پہن کر ہوجاوْ تیار’، "ڈنکی” کے نئے پوسٹر کیساتھ شاہ رخ کی فینز کو…

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی میگا فلم “ڈنکی” کی ریلیز سے 7 دن قبل نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو فلم دیکھنے آنے کی دعوت دی ہے۔شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کی ریلیز میں صرف 7 دن باقی ہیں، ایسے میں

مظفرآباد ‘جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مظفرآباد(کرائم رپورٹر)مظفرآباد پولیس کا چوروں،منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ کا دھندہ کرنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،رواں ماہ کے دوران یکے بعد دیگرے کاروائیاں چوروں اور منشیات فروشوں کے نیٹ ورک میں توڑ پھوڑ کئی

ایک ہی چھت کے نیچے رہائش پذیر دنیا کی سب سے بڑی فیملی

میزورام: بھارت میں ایک ایسا گھر ہے جس کی چھت کے نیچے ایک ہی خاندان کے 199 افراد بسیرا کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے گاؤں بکتونگ میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا گھر ہے جس کے 199 افراد ایک ہی چھت کے

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کو بڑا ریلیف، سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کر دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ہائیکورٹ سے باہر اور وکٹری کا نشان بنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار بری

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کو شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسکیوٹر نے

نواز شریف انتقام لینے نہیں ملکی ترقی کیلئے آ رہا، عوام تاریخی استقبال کریں: شہباز شریف

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے نہیں ملک کی ترقی کے لیے آ رہا ہے، نواز شریف ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے آ رہا ہے، عوام تاریخی استقبال کریں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر

عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کو قرضے کے بوجھ کے حامل غریب ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ،

مردار بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

لوزان: سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں قائم فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے