میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں حکمراں جماعت مورینا پارٹی کی صدارتی امیدوار کلاڈیا شین بام نے الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کلاؤڈیا شین بام!-->…