ضیاء القمر کا پاکستان پیپلزپارٹی کا چیف آرگنائز بنانا نظریات کی فتح ہے‘دانش بشیر

یواے ای (بیورورپوٹ)نوجوان قائد سردار ضیاء القمر کا پاکستان پیپلزپارٹی کا چیف آرگنائز بنانا نظریات کی فتح ہے سردار ضیاء القمر کو پاکستان پیپلزپارٹی کا چیف آرگنائز بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پی وائی او سعودی عرب

ADپورٹس گروپ کےصنعتی شہر،فری زون کلسٹرمیں پولیمرسیکٹرکمپنیوں کی تعداد 95 ہوگئی

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)AD پورٹس گروپ نے اعلان کیا ہےکہ اس کے صنعتی شہر اور فری زون کلسٹر میں پولیمر سیکٹر کمپنیوں کی تعداد 95 اور اراضی کا احاطہ 3,454,457 مربع میٹر تک پہنچ گیا ہے۔AD پورٹس گروپ نے اپنے صنعتی شہروں اور فری زون کلسٹر میں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تقرری پر وکلا کا ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ تقرری کے معاملے پر وکلا نے جمعرات 6 جنوری کو ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کے مطابق 3 جنوری کو پاکستان بار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ بار، ہائیکورٹ

شیخ محمد بن زاید کی کینسر میں مبتلاتین سالہ افغان بچے کے علاج کی ہدایت

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کینسر کے مرض میں مبتلا 3 سالہ افغان لڑکے محمد عامر داؤد کے علاج معالجے کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی

دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر کوورچوئل اثاثوں اور کرپٹو کے لیے ایک جامع زون اور ریگولیٹربنایا جائے گا

دبئی، (نمائند ہ خصوصی)دبئی حکومت کی نئے اقتصادی شعبوں کی تشکیل کی کوششوں کے تحت، دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی) کو ایک جامع زون اور مجازی اثاثوں اور کرپٹو بشمول کرپٹو، ڈیجیٹل اثاثوں، پروڈکٹس، آپریٹرز اور ایکسچینجزکے لئے ریگولیٹر

نخیل کے تعمیراتی شاہکار اور مقامات نے ورلڈ ٹریول ایوارڈز2021 میں چار اعزاز حاصل کرلئے

دبئی(نمائندہ خصوصی)فن تعمیر کے عجوبے اورنخیل کے فلیگ شپ تعمیراتی شاہکار، پام جميرا کو ورلڈ ٹریول ایوارڈز2021 میں دنیا کا معروف سیاحتی ترقیاتی پروجیکٹ قرار دیا گیا ہے، جزیرے کے تین نئے پرکشش مقامات کو بھی رواں سال کی اس ایوارڈ تقریب میں

متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 301 نئے مریض ، مزید 149 صحتیاب ، ایک فوت

بوظہبی (نمائندہ خصوصی)وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 2 لاکھ 72 ہزار 115 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی

متحدہ عرب امارات،بحرین کا مشترکہ سیٹلائٹ21دسمبرکوخلاء میں روانہ کیا جائیگا

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات اور بحرین کامشترکہ nanosatellite Light-1 21 دسمبر 2021 کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ یہ مشن متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان خلائی سائنس، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے شعبوں

ماورہ حسین نے اپنی 100 سال پرانی تصویر شیئرکردی

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے کیریئرکے ابتدائی دنوں سے چند تصاویرشیرکرتے ہوئے مداحوں کو خاصا محظوظ کیا۔ماورہ نے اپنے بیتے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے 4 تصاویر پرمشتمل کولاج شیئرکرتے ہوئے دلچسپ کیپشن میں حیرت کااظہار

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست،جے یو آئی نے میدان مارلیا

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا۔پہلے مرحلے میں سترہ اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کو