امارات سکائی کارگو نے کرونا سے بچاؤ کی 600 ملین ویکسین دنیا بھر میں پہنچائیں

دبئی،(نمائندہ خصوصی) امارات اسکائی کارگو نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی پروازوں کے ذریعے ویکسین سے بچاؤ کی 600 ملین خوراکیں دنیا بھر میں پہنچا کر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امارات ائیرلائن نے اکتوبر 2020 سے 2.8 ملین کلوگرام (2,800 ٹن)

محمد بن راشد نے عربی زبان کے متحدہ عرب امارات اعلامیے کا اجرا کردیا

دبئی، (نمائندہ خصوصی)نائب صدر، وزیر اعظم اوردبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایکسپو 2020 دبئی میں متحدہ عرب امارات کے پویلین میں عربی زبان کے متحدہ عرب امارات کا اعلامیے جاری کیا ۔ یہ اعلامیہ عربی زبان کے عالمی دن کے

انسانی حقوق کا قومی ادارہ خود مختار اور پیرس اصولوں کی بنیاد پر کام کرتا ہے: چیئرپرسن این ایچ آر…

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی) انسانی حقوق کے قومی ادارے (این ایچ آر آئی) کے چیئرپرسن مقصود كروز نے کہا ہے کہ این ایچ آر آئی ایک خود مختار ادارے کے طور پر قائم ہے جس کی اپنی قانونی حیثیت ہے اور اسے پیرس اصولوں کی رو سے اور2021 کے وفاقی قانون

متحدہ عرب امارات کے وفاقی اداروں میں گرین پاس کووڈ پروٹوکول پر علمدرآمد لازمی قراردے دیا گیا

ابوظہبی( نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کے تمام ملازمین اور ملک بھر میں وفاقی اداروں سے خدمات حاصل کرنے کے خواہاں شہریوں کے لیے الحصن ایپ پر 3 جنوری 2022 سے نافذالعمل گرین پاس پروٹوکول پر عمل درآمد لازمی ہوگا، تاکہ وہ وفاقی اداروں تک رسائی

ڈبلیو سی او کی انسانی وسائل کے انتظام میں ابوظبی کسٹمز کی تعریف

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) – عالمی کسٹمز آرگنائزیشن نے 25 نومبر 2021 کو جاری ہونے والی تازہ ترین سیکٹر گائیڈ میں ابوظبی کسٹمز انتظامیہ کی بہترین کارکردگی کو سراہا ہے۔ تنظیم نے( ہیومن ریسورس مینجمنٹ کسٹم ماحول میں بحران کے وقت اور اس سے

امارات ائیرلائن کا یورپی یونین ممالک کاسفرآسان بنانے کیلئے الحسن نیشنل ہیلتھ سسٹم کےساتھ تعاون

دبئی،(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات سے یورپی یونین کے رکن ممالک کا سفر کرنے والے اماراتی صارفین اب اعتماد کے ساتھ اپنے سفرمیں مزیدسہولتوں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ امارات ائیرلائن اب الحسن نیشنل ہیلتھ سسٹم ٹیم کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ

پریانکا اپنا تعارف بطور نک جونس کی اہلیہ کرائے جانے پر برہم

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے میڈیا کی جانب سے اپنا تعارف نک جونس کی اہلیہ کے طور پر کرائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ’ڈی میٹرکس‘ پر لکھے گئے ایک تجزیے کا حوالہ دیتے ہوئے

گیس بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول اٹھے اور کہا کہ وزیر توانائی حماد اظہر فون تک نہیں اٹھاتے اور نہ گیس بحران پر لوگوں سے ملتے ہیں۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ارکان کا اجلاس منعقد

متحدہ عرب امارات کی فروغ صحت کی10ویں عالمی کانفرنس میں شرکت

دبئی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات نے فلاح و بہبود، مساوات، اور پائیدار ترقی کے لیے صحت کے فروغ کے حوالے سے 13 سے 15 دسمبر تک ورچوئل طور پر ہونے والی 10ویں عالمی کانفرنس میں شرکت کی۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیر اہتمام ہونے

اوپیک فنڈ کی عالمی ترقیاتی کاموں کیلئے35کروڑ20لاکھ ڈالر کی منظوری

ویانا(نمائندہ خصوصی) اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی (اوپیک فنڈ) نے تنظیم کے گورننگ بورڈ کے 178ویں اجلاس میں دنیا بھر میں پائیدار ترقیاتی کاموں کے لیے 35کروڑ20لاکھ امریکی ڈالرکی منظوری دے دی ۔ گورننگ بورڈ کے اراکین نے اوپیک فنڈ اسٹریٹجک