دھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ لگی ہوئی ہے، ڈی آئی جی

اسلام آباد: ججز کو انتھراکس پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے، ڈی آئی جی نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی ایسے خطوط ملے ہیں۔سائفر کیس کی سماعت شروع ہوئی تو

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباش شریف کا کہنا تھا کہ دشمن کی تمام سازشوں کو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر کو عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عامر ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی۔ عامر ڈوگر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت

غزہ میں تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی امریکی تجویز

جنیوا: امریکا غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حماس کی قید سے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو اقوام متحدہ کے ایک سفارت کار نے نام نہ

وعدہ کرتا ہوں 10سالوں میں غربی باغ کو ایسا بنا دونگا لوگ میر پور اور کوٹلی کی ترقی کو بھول…

شارجہ (راجہ طارق سے)سیاسی و سماجی رہنما امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں اگلے دس سالوں میں حلقہ غربی باغ کو ایسا بنا دونگا کہ لوگ میر پور اور کوٹلی کی ترقی کو بھول جایئں گے بہت سارے بیمار رہین

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر بینکوں کے ذریعے پاکستان بھیجنے کے لئے بینک ال حبیب کی جانب سے آگاہی…

دبئی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر بینکوں کے ذریعے پاکستان بھیجنے کے لئے بینک ال حبیب کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز متحدہ عرب کے صحرا میں منعقد اس تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شریک نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔ گزشتہ

اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’JAMA Ophthalmology‘ میں شائع ہونے

علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ منتخب

پشاور: پختونخوا اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔صوبائی اسمبلی کا جالاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ دوران اجلاس ایوان میں موجود ارکان اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی

افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

کراچی: چاچا کی عرفیت رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ایس پی ایل کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق سے بد زبانی پر معافی مانگ لی۔نیشنل اسٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کے میچ میں کراچی غازیز کی جانب سے کھیلتے

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو ایک سرکاری تقریب کے دوران افغان سفیر مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) کی سفارتی اسناد