غلام سرور خان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست میں تقریبا 50 سال ہوچکے ہیں، جہاں تک 9 مئی کے واقعہ کا تعلق ہے، بحیثیت

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کے لیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی

متعدد اقسام کے کیسنر کی تشخیص کرنے والا خون کا ٹیسٹ

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی کر سکتا ہے جو بیماری کی تشخیص کے عمل میں تیزی لاسکتا ہے۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ برطانیہ اور ویلز میں جرنل فزیشن کو معائنہ کرانے والے 6

شاہد کپور ہالی وڈ فلموں میں کیوں کام نہیں کرنا چاہتے؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے مداحوں کو یہ کہہ کر حیران کردیا کہ وہ بالی وڈ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ بیس برس سے انڈین شوبز انڈسٹری میں ہیں اور انہیں اپنا شوبز حلقہ اور فلمیں

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ حاصل کرنے کا خواہش مند

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ایک نیا بیل آؤٹ پروگرام حاصل کرنے کا خواہش مند ہے، دوسری طرف اسلام آباد نے اپنے سیاسی معاملات میں مداخلت پر آئی ایم ایف کو تنقید کا نشانہ

ادیتیہ راؤ نے سدھارتھ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی وڈ ایکٹریس ادیتیہ راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ کے ساتھ اپنے تعلقات کے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی اداکار سدھارتھ اور ادیتیہ راؤ کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں پچھلے برس سے سرخیوں میں ہیں اور جب سے دونوں نے فلم

مظفرآباد‘لفٹ لیکر کار سوار کو لوٹنے کی کوشش ناکام ‘عوام کا خاتون اور مرد پر تشدد ‘ملزمان گرفتار

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) کوہالہ مظفرآباد روڈ پر ایک خاتون اور مرد کی جانب سے لفٹ لینے کے بہانے کار سوار کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے کی کوشش ناکام ‘عوام کاخاتون اور نوجوان پر تشدد ‘پولیس کے حوالے کردیا ‘تفصیلات کے مطابق عوام نے کوہالہ

متحدہ عرب امارات میں عید کا چاند نظر آ گیی آج جمعةالمبارک کو عید ہو گی

متحدہ عرب امارات میں ہجری سال 1444 کے شوال کے چاند کی رویت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعہ شوال کے مہینے کا آغاز اور عید الفطر کا پہلا دن ہوگا ۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف اور کمیٹی کے چیئرمین عبداللہ بن

یواے ای میں مقیم معروف سیاسی وسماجی رہنما راجہ واجد کبیر کی طرف سے کشمیری کیمونٹی کے عزاز میں افطا ر…

یواے ای (بیورورپوٹ)سیاسی بحران آئے روز شدت پکڑتا جارہا ہے جس کی بھینٹ غریب عوام چڑھ رہے ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندر بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری،بھوک ننگ افلاس، غربت جہالت نے غربیوں کا جنیا حرام کر رکھا ہے اس رمضام المبارک کے

عمران خان کی پینٹنگزہاتھوں ہاتھ،مریم نواز کی 2 سال بعد فروخت ہوئی؛رابی پیرزادہ

لاہور: ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز ان کے مداحوں کو فروخت کرکے رقم فلاحی کاموں میں استعمال کرتی ہیں۔رابی پیر زادہ نے دو روز قبل ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی