عمران خان کی پینٹنگزہاتھوں ہاتھ،مریم نواز کی 2 سال بعد فروخت ہوئی؛رابی پیرزادہ

لاہور: ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز ان کے مداحوں کو فروخت کرکے رقم فلاحی کاموں میں استعمال کرتی ہیں۔رابی پیر زادہ نے دو روز قبل ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی

اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن

لندن: مائیکروسوفٹ نے کئی مرتبہ اپنے ویب براؤزر، بنگ میں چیٹ جی پی ٹی شامل کرنے کا اعلان تو کیا ہے تاہم اس پراب تک عمل نہیں ہوسکا ہے لیکن اب اتنا ضرور ہوا ہے کہ بنگ میں الفاظ لکھ کر مصنوعی ذہانت کی بدولت شاندار تصاویر ضرور تخلیق کی جاسکتی

راجہ فہیم فاروق کا واٸس چیٸرمین ضلع کونسل ضلع باغ منتخب ہونے پر رنگلہ میں جشن

رنگلہ(راجہ عثمان سلیمان سے)راجہ فہیم فاروق کا واٸس چیٸرمین ضلع کونسل ضلع باغ منتخب ہونے پر رنگلہ میں جشن۔ کارکنان کے بھنگڑے اور نعرے بازی ۔ رنگلہ کی محرمیوں کے ازالے کےلیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ وزیر اعظم تنویر الیاس کا شکریہ جنہوں نےمجھ پر

میرے پاس 18 لوگوں کی فہرست ہے جن کے اکاؤنٹ میں 4ہزار ارب روپے ہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ میرے پاس فہرست ہے جس میں 18 لوگوں کے اکاؤنٹ میں 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں، ان لوگوں میں سیاست دان اور مسلح افواج کے افسران شامل ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے

گلف جائنٹس پہلے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا چیمپئن بن گیا

دبئی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا فانیل اتوار کو ڈیزرٹ وائپرز اور گلف جائنٹنس کے درمیان کھیلا گیا جس میں گلف جائنٹس کی ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 7 وکٹوں

آزاد کشمیرگاوڑے منگ بجری توسیع و پختگی حضرت عمار بن یاسر روڈ پرکام کا آغاز

باغ (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیرگاوڑے منگ بجری توسیع و پختگی حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روڈ پرکام کا آغاز کردیا گیا۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین کے ڈی آئی فاؤنڈیشن راجہ طاہر گلزار نے منگ بجری گاوڑے میں حضرت عمار بن یاسر روڈ کی

برطانوی خاتون نے 56 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کردی

نارتھ ٹائن سائیڈ: ایک برطانوی خاتون نے اپنے علاقے کی لائبریری سے 56 سال قبل نکلوائی گئی کتاب واپس کر دی۔ برطانیہ کی نارتھ ٹائن سائیڈ کونسل کے مطابق 70 سالہ لیزلے ہیریسن نے عملے کو بتایا کہ اپریل 1966 میں 14 برس کی عمر میں جب وہ وائٹلے

قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان 14 روز

دبئی میں پرائیوٹ جہازوں کی دھوم

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پرائیوٹ جہازوں کی دھوم دبئی کے ائرپورٹس تو دنیا میں مصروف ترین ائرپورٹس شمار کئے جاتے ہیں مگر اب کثیر تعداد میں پرائیوٹ جہاز بھی دبئی کے ائرپورٹس پر پہنچ رہے ہیں۔حکومت دبئی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 2022

تلواریں نگلنے والے مشہور شعبدہ باز نے اپنے ہی جگر اور پھیپھڑوں کو زخمی کرلیا

سان ڈیاگو: تیزدھار تلواریں اور خنجر اپنے پیٹ میں اتارنے والے عالمی شہرت یافتہ شعبدے باز کو اس وقت جان کے لالے پڑگئے جب ان سے غلطی ہوگئی اور تلوار نے ان کے پھیپھڑوں اور جگر کو اندر سے شدید نقصان پہنچایا۔اسکاٹ نیلسن کو فوری طور پر اسپتال لے