گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی

اسلام آباد (وہاب رضا علوی سے) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی، کابینہ ڈویژن میں تبادلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مستقل ترقی پانے والوں میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے…

عبداللہ بن زاید سے برطانوی ابراہیمی معاہدوں کے گروپ کے وفد کی ملاقات

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان سے UK Abraham Accords Group کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے میں ابراہیمی معاہدے کے نفاذ میں تعاون اور رواداری اور بقائے

حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کےلیے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے۔ بلال یاسین کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری

متحدہ عرب امارات میں مزید 2,616 نئے کورونا کیسز کی تصدیق، چار افراد ہلاک

ابوظبی، (نمائندہ خصوصی)وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملکم بھر میں کرونا کی تشخیص کیلئے مزید 300,893 ٹیسٹ کیے گئےہیں۔ایک بیان میں وزارت کا کہنا ہے کہ جدید ترین طبی جانچ کے آلات کا استعمال کرتے ہوئے ملک بھر میں جانچ کاعمل

ایس ای ایچ اے نے دل کے مرض میں مبتلا 7سالہ بچے کی جان بچالی

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی)ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (ایس ای ایچ اے) نے ایک امپلانٹیبل کارڈیوورٹر ڈیفبریلیٹر (آئی سی ڈی) لگا کر دل کے پیدائشی مرض میں مبتلا ایک سات سالہ بچے کی جان بچالی ہے۔ عليان میں اس وقت کارڈیو مایوپیتھی عارضے کی ایک

متحدہ عرب امارات کا قازقستان میں فوری استحکام پر زور

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات نے قازقستان میں فوری استحکام اور سلامتی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قازقستان کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ ہفتہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے آئینی

ہلال احمر امارات کی ملائیشیا کے علاقے پھانگ میں سیلاب متاثرین کو250ٹن امدادکی فراہمی

پھانگ، (نمائندہ خصوصی)ہلال احمر(ERC) نے ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی ہدایت پر اور الظفرہ خطے میں حکمران کے نمائندے اور ERC کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید آل نھیان کی

پی وائی او سعودی عرب کے رہنما خالد محمود کاسردار ضیاء القمر کو پیپلز پارٹی کا مرکزی چیف آرگنائز…

یواے ای (بیورورپوٹ) پی وائی او سعودی کے رہنما خالد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ نوجوان قائد سردار ضیاء القمر کو پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی چیف آرگنائز بننے پر دلی طور پر مبارکبا د پیش کرتے ہیں ہم پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکریہ

فواد، فرخ حبیب سے سی پی این ای وفد کی ملاقات، اخبارات کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 10لاکھ قرضے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد نے ملاقات کی۔ فواد چودھری اور فرخ حبیب نے سی پی این ای کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد پیش…

غازی علوی کی وفات سے صحافت کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

نیشنل پریس کلب میں سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی کا ختم چہلم، بڑی تعداد میں صحافیوں کی شرکت اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی کا ختم چہلم نیشنل پریس کلب میں ہوا، قرآن خوانی میں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے…