رائل انکلیو میں عظیم الشان جامع مسجد رقیہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) الرحیم ڈویلپرز کے پروجیکٹ ’’رائل انکلیو‘‘ میں عظیم الشان جامع مسجد رقیہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الرحیم ڈویپلرز کے زیراہتمام رائل انکلیو میں عظیم الشان جامع مسجدرقیہ کے سنگ بنیاد کی تقریب منعقد…

پاکستان کی پہلی ورچوئل ایکسپو کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی سب سے بڑی اور پہلی ورچوئل ایکسپو کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ورچوئل (آن لائن) ایکسپو نےرجسٹریشن کے پہلے روز ہی…

ورچوئل ایکسپو رئیل اسٹیٹ بزنس کیلئے ترقی کا زینہ ہے، چوہدری احسان

لاہور (کامرس رپورٹر)ورچوئل (آن لائن) ایکسپو رئیل اسٹیٹ بزنس کیلئے ترقی کا زینہ ہے، ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری شخصیت، چیف ایگزیکٹو ہاٹ لائن ایسوسی ایٹس چوہدری احسان نے چیف ایگزیکٹو ورچوئل ایکسپو نعیم ثاقب سے ملاقات میں کیا. ان کا کہنا…

سٹی ریئلٹرز ایسوسی ایشن ریئلٹرز کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرے گی، عتیق الرحمن جوئیہ

لاہور(کامرس رپورٹر) سٹی ریئلٹرز ایسوسی ایشن (لاہور) کے صدر و بانی عتیق الرحمن جوئیہ نے زمین ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی ریئلٹرز ایسوسی ایشن ریئلٹرز کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرے گی، سٹی ریئلٹرز ایسوسی ایشن ایک ایسا…

ورچوئل ایکسپو آلودگی کم کرنے میں معاون ہوگی، ندیم افضل چن

لاہور(کامرس رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار ورچوئل (آن لائن ) ایکسپو کا انعقاد انتہائی خوش آئند امر اور وقت کی ضرورت ہے۔ ورچوئل ایکسپو ایک ایسا میڈیم ہے جس میں شہری گھر سے…

شہریوں کو بلند معیار زندگی کی فراہمی میں ڈویلپرز، ڈیلرز اور اسٹیٹ ایجنٹس کا اہم کردار ہے، ڈاکٹر امجد…

لاہور(کامرس رپورٹر) الکبیر ٹاﺅن کے فیز تھری ”کنگز ٹاﺅن“ میں نیشنل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز برانچ آفس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز برانچ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ جات زندگی…

ورچوئل ایکسپو کاروباری حلقوں کیلئے امید کی کرن ہے، محمد عثمان

لاہور(کامرس رپورٹر) ورچوئل ایکسپو کاروباری حلقوںکیلئے موجودہ حالات میں امید کی ایک کرن ہے، ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری شخصیت و ٹیم ایکس مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو محمد عثمان نے ورچوئل ایکسپو کے چیف ایگزیکٹو نعیم ثاقب سے ملاقات میں کیا۔…

محفوظ پاکستان مشن: 6 غیر ملکی ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) " محفوظ پاکستان" مشن کے تحت ڈاکٹر سبینہ خان کی سربراہی میں چھ غیر ملکی ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئی، سوات میں قائم میڈیکل ریلیف کیمپ میں خدمات کا آغاز، سات روزہ دورے کے دوران چار ہزار سے زائد…

بلوچستان میں منشیات کا ناسور، پالیسی بنانے کا مطالبہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی ڈپٹی سیکرٹری اینٹی نارکورٹکس علی اصغر، پاکستان سول سوسائٹی کے مرکزی چیئرمین اکمل اویسی و دیگر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں منشیات کا ناسور پھیل چکا ہے، منشیات کی پالیسی کے لئے قومی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، 19اور…

ڈی ایچ اے لاہور اور ویلیو ایسوسی ایٹس کے درمیان معاہدہ

لاہور(کامرس رپورٹر) ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اور ویلیو ایسوسی ایٹس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے اور ویلیو ایسوسی ایٹس کے درمیان ڈی ایچ اے کے فیز5 میں ’’ویلیو گرین ویو اپارٹمنٹس‘‘ کے تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کا…