موجودہ کاروباری حالات میں آن لائن ایکسپوز اہم کردار ادا کر رہی ہیں، شیخ عمران

لاہور(کامرس رپورٹر)کورونا کے باعث درپیش کاروباری حالات میں آن لائن ایکسپوز اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی شیخ محمد عمران نے ورچوئل ایکسپو کے چیف ایگزیکٹو نعیم ثاقب سے ملاقات میں کیاشیخ…

گوادر ڈویلپرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن اور ورچوئل ایکسپو کے درمیان معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخظ

لاہور(کامرس رپورٹر)سی پیک کیلئے ریڑھ کی ہڈی سمجھنے جانے والے گوادر کی تعمیر و ترقی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی گوادر ڈویلپرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن اور ورچوئل ایکسپو کے درمیان معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخظ کئے گئے۔ گوادر ڈویلپرز اینڈ…

سنائی فائونڈیشن کورونا کیخلاف مشکل وقت میں حکومت کےشانہ بشانہ کھڑا ہے ، احمد خان

مسی ساگا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں فلاحی و سماجی سرگرمیاں سر انجام دینے والی غیر منافع بخش تنظیم سنائی فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو احمد خان کا کہنا ہے کہ سنائی فائونڈیشن کورونا کے ہنگامی اور مشکل حالات میں حکومت شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ مشکل کی اس…

ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی۔ کورونا کے وبائی حالات میں ورچوئل ایکسپو کے ذریعے معیشت کو سہارا دینے کی حکومتی کوشش میں معاونت کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کے بانی…

پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کااعلان کردیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)آج سٹرابری سپورٹس نے پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا. یہ لیگ بھی اسٹرابری سپورٹس کی ملکیت ہے جنہوں نے اس سے پہلے سپر کبڈی لیگ متعارف کروائی تھی. رسیلنگ دنیا کے قدیم ترین سپورٹس میں شامل ہیں. عوام میں مقبول یہ…

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام’’کشمیر ڈسپیوٹ: پاکستانز وے فارورڈ‘‘ کے عنوان سے پریسٹن یونیورسٹی میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پانچ اگست کے…

پاکستان سے جنگ کا خوف،9ہزار بھارتی فوجیوں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد گیارہ ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2016ء میں 129 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔اس کے بعد 2017ء میں بھی 101بھارتی…

حکومت اسی لیے نہیں چلتی کہ سلیکٹیڈ ہر وقت ٹی وی دیکھتے رہتے ہیں، ریحام خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک مرتبہ پھر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت اسی لیے نہیں چلتی کہ سیلیکٹڈ صاحب ہر وقت ٹی وی دیکھتے رہتے…

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال ، امریکہ کو شدید تشویش لاحق

واشنگٹن(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے تمام فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کا کہا ہے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو…

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال کے پیش نظر بھارت کا طے…

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدام کرنے پر بین الاقوامی سطح پر مسلسل شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اسے تازہ ترین دھچکا اس وقت لگا جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین…