ورچوئل ایکسپو وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائے گی، فیاض الحسن چوہان

لاہور(کامرس رپورٹر) ورچوئل ایکسپو وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کے ہیڈ آفس کے دورہ کے موقع پر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ…

ڈی ایچ اے شہریوں کو جدید رہائشی سہولیات فراہم کرتا ہے، عمر خالد

لاہور(کامرس رپورٹر) ڈی ایچ اے شہریوں کو جدید رہائشی سہولیات فراہم کرتا ہے، ان خیالات کا اظہار ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ عمر خالد نے ورچوئل ایکسپو کے چیف ایگزیکٹو نعیم ثاقب سے ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہDHA…

متوسط طبقے کے لیے سستے گھروں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب

لاہور(کامرس رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کے ویژن نے نیا پاکستان کے منصوبے کے تحت متوسط طبقے کے لیے سستے گھروں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب نے ورچوئل ایکسپو کے سی ای او نعیم ثاقب سے ملاقات میں…

وی ایکسپواور سکیور فیوچر مارکیٹنگ سروسز کے مابین ورچوئل پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ایکسپو کے لیے معاہدے…

لاہور(کامرس رپورٹر)ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کے بانی و چیف ایگزیکٹو محمد نعیم ثاقب اور سکیور فیوچر مارکیٹنگ سروسز کے چیف ایگزیکٹو امتیاز احمد وڑائچ نے ورچوئل ایکسپو کے ہیڈ آفس میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔اس معاہدے کے تحت سکیور فیوچر…

ویلیو مارکیٹنگ گروپ ایک بار پھر صارفین اور بلڈرز کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہوگا، میاں زاہد اسلام

لاہور(کامرس رپورٹر)ویلیو مارکیٹنگ گروپ ایک بار پھر صارفین اور بلڈرز کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہوگا، ان خیالات کا اظہار ویلیو مارکیٹنگ گروپ کے سی ای او میاں زاہد اسلام نے ورچوئل ایکسپو کے سی ای او نعیم ثاقب سے ملاقات میں کیا۔ میاں زاہد…

ورچوئل ایکسپو اچھوتا خیال، کاروبار کیلئے نئی راہیں کھلیں گی، خلیل الرحمن قمر

لاہور(کامرس رپورٹر) ورچوئل (آن لائن) ایکسپو ایک اچھوتا خیال ہے اس سے کاروباری افراد کیلئے نئی راہیں کھلیں گی۔ ان خیالات کا اظہار نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر نے ورچوئل ایکسپو کے بانی و چیف ایگزیکٹو نعیم ثاقب سے خصوصی ملاقات میں کیا۔…

ورچوئل ایکسپو اور اریت کمیونی کیشنز کے درمیان سٹریٹجک کمیونیکیشن پارنٹرز کا معاہدہ

لاہور( کامرس رپورٹر) ملک کی نامور کمیونیکیشن فرم Arete Communications ا ور ورچوئل ایکسپو کے درمیان سٹریٹجک کمیونیکیشن پارٹنر کا معاہدہ طے پا گیا۔ اریت کمیونیکیشنز بطور سٹریٹجک پارٹنر ورچوئل ایکسپو کو تکنیکی اور مواصلاتی معاونت فراہم کرے…

پاکستان کی پہلی ورچوئل ایکسپو کیلئے رجسٹریشن کاعمل جاری

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی سب سے بڑی اور پہلی ورچوئل ایکسپو کی رجسٹریشن کا آغاز25 دسمبر کو کیا گیا تھا۔ ورچوئل (آن لائن) ایکسپو نےرجسٹریشن کے پہلے روز…

کشمیر کو تقسیم کرنے کا اختیار دہلی اور اسلام آباد کو نہیں ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد( خبر نگار خصوصی )یوم حق خود ارادیت کے موقع پر یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام، جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے اشتراک سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کشمیر سیمینار کا انعقاد ۔ اس موقع پر سیمینار سے وزیر اعظم…

ادا جعفری ادبی ایوارڈ کا سرکاری سطح پر اجراء

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر ادا جعفری ادبی ایوارڈ کا اجراء 24 دسمبر 2020 کو نیشنل لائبریری آف پاکستان اسلام آباد میں کیا گیا ۔ادا جعفری ایوارڈ کومنظور کروانے میں نوجوان شاعر ناصر علی ناصر نے اہم کردار…