دُبئی میں پاکستانی اور فلپائنی انسپکٹرز رشوت کے الزام میں گرفتار

دُبئی پولیس نے وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کرنے والے دو غیر مُلکی انسپکٹرز کو رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان میں سے ایک 27 سالہ پاکستانی جبکہ دُوسرا 36 سالہ فلپائنی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران استغاثہ کی جانب سے بتایا…

سعودی عرب دُنیا کے پسندیدہ ترین ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آگیا

سعودی مملکت کو ایک اور شاندار اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ دُنیا کے پسندیدہ ترین ممالک کی فہرست میں سعودی عرب ساتویں نمبر پر آ گیا۔ جبکہ اسلامی ممالک اور ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے دُنیا…

تھیسارا پریرا پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے

سری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ،29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راﺅنڈر تھیسارا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنیوا جانے کا اعلان کر دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنیوا جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو جنویوا جا کر بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کریں گے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پہلی بار مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھایا گیا ہے اور اب وہ بھی جنیوا مین…

بھارت کا انجام آ پہنچا ’’یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ‘‘ : ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت میں…

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم ستمبر 2019ء) بھارت کا انجام آ پہنچا ہے۔ بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ۔‘‘ انہوں نے بھارتی ٹی…

اماراتی میجر پرمشتمل بین الاقوامی خلائی مشن پرواز کے لیے تیار

ماسکو(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ایک میجر پرمشتمل بین الاقوامی خلائی مشن خلائی سفر پروانگی کے انتظامات مکمل ہونے کے بعد سفر کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی مشن کے61-62 میں روسی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے اولیگ…

راولپنڈی، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی شہر میںڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 463افراد کو ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے پر ہسپتالوں کے ڈینگی شعبہ میں داخل کیا گیا،روزانہ کی…

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میرے ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر اس کا دفاع کروں گی ،کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کی وجہ سے آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں ۔ ’’ این این…

پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے بہت کم ہے،احسان مانی

لاہور( آن لائن ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں بہتری آنے میں وقت لگے گا لیکن پرامید ہوں نئے سسٹم سے ہماری کرکٹ میں بہتری ضرور آئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پروفیشنل ازم…

علامہ خادم حسین رضوی اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت نے علامہ خادم حسین رضوی کواشتہاری قرار دے دیا۔ شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی جائیداد قرق کرنے کا بھی حکم ، نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے…