یہ پاکستان کیلئے تبدیلی نہیں تباہی کا سال ہے، اسحاق ڈار

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ایک سال میں 135 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے، یہ تبدیلی کا نہیں تباہی کا سال ہے۔ جی ڈی پی 330 ارب سے کم ہو کر 280 ارب تک پہنچ گئی ہے…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کرتے ہوئے کہا وزیر اعلی ایک سال بعد بھی فائلیں پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے،ایک سال قوم کو کٹوں ،مرغیوں اور انڈوں پر لگادیاگیا ،سٹریٹ لائٹس اور گٹر…

حاجی پیرسیکٹر میں بھارتی فوج کی وحشیانہ گولہ باری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی افواج کی حاجی پیر سیکٹر میں وحشیانہ گولہ باری جاری،پاک فوج کا ایک جوان شہید،افواج پاکستان کی طرف دشمن کو دندان شکن جواب دیاگیا، پاک فوج کے شہید جوان اعجاز کی نماز جنازہ باغ میں ادا کی گئی اور شہید کوسلامی دی…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز ،سخت بندشوں کے باوجود لوگوں کا احتجاج، بھارتی فوج بے بس،پی ایس اے کے تحت گرفتاریاں جاری،مختلف علاقوں میں آزادی ریلیاں ،ہزاروں مظاہرین نے بھارتی درندوں کو ناکوں چنے چبوا…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد،سرگودھا، ساہیوال،ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویژن، کشمیر میں کہیں کہیں…

بھارت نے مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

آسام(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے بعد مودی سرکار کا مسلمانوں کے خلاف ایک اور نیا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں بنگلادیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک…

بھارت تیزی سے اپنی سیکیولر شناخت کھو رہا ہے، امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکنِ کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والا آرٹیکل 370 ختم کر کے بھارت کی سیکیولر حیثیت کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیموکریٹ رکنِ…

ہمیں ایسے پروفیشنل کرکٹرز چاہیے جو کسی بھی کنڈیشنز میں بہترین کھیل پیش کرسکیں، چیئرمین پی سی بی

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں بہتری آنے میں وقت لگےگا لیکن پرامید ہوں نئے سسٹم سے ہماری کرکٹ میں بہتری ضرور آئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پروفیشنل ازم…

ریکوڈک کیس میں پاکستان کے الزامات مسترد، عالمی ٹربیونل سے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرمایہ کاری سے وابستہ تصفیہ تنازعات کے بین الاقوامی مرکز نے پاکستان کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو ٹیتھیان کاپر کمپنی (ٹی سی سی ) نے 2009ء ریکو ڈیک کیس میں 10 لاکھ…

شیخ رشید نے مرکز میں (ن) لیگ کےٹوٹنے کی پیشگوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مرکز میں مسلم لیگ ن ٹو بننے جا رہی ہے تاہم اس کی قیادت شہباز شریف کرتے ہیں یا چودھری نثار کچھ نہیں کہہ سکتا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن ٹو بننے…