آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے خلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مطیع اللہ جان نے کہا ہےکہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف پشاور…

وزیراعظم کے پاس ایک دن ہے وہ مستعفی ہو جائیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے ہفتہ تک کا وقت دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ان کی پارٹی نے جولائی میں اعلان…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ مسئلہ اٹھاؤں گا، ہم نے عالمی رہنماؤں کو بتایا کہ آج دنیا مودی کی فاشسٹ اور نسل پرست حکومت کے…

پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے،پاک فوج کا دراندازی کے بھارتی الزامات پر منہ توڑ جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے پر دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران بھارت کی جانب سے پاکستان پر درانداز ی کے لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان…

پاکستان میں فری لانسرز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں digiskills.pk نے کلیدی کردار ادا کیا

digiskills.pk نے اگست 2019 میں اپنے پروگرام کے چوتھے بیچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت فری لانسنگ ، ای کامرس مینجنینٹ ، ڈیجیٹل لٹریسی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آٹو کیڈ، ورڈ پریس، کریٹیو رائٹنگ، کوئک بکس، گرافک ڈیزائن اور سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے…

کرہ ارض میں 3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابر

چلی( آن لائن ) سائنسی ماہرین نے 12 نوری سال کے فاصلے پر 3 نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن کا رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے ۔ سائنس آرٹ نامی ویب سائٹ کے مطابق ، جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز کے چلی میں نصب ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے ان…

دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب مشن جس میں 6افراد مریخ پر ایک سال رہنے کیلئے پہنچے

ہوائی (آئی این پی)امریکی ریاست ہوائی میں 6 افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پر مریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال کا عرصہ مکمل کر لیا ، اس دوران یہ افراد مکمل تنہائی اور تازہ ہوا کے بغیر رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں 6…

مقبول اینڈرائیڈ ایپ کیم اسکینر میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونے والی ایک مقبول ایپ کیم اسکینر کو پلے اسٹور سے نکال دیا ہے۔یہ ایپ پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اب میل وئیر پھیلا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق2010 سے یہ…

لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں

کراچی(این این آئی) پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ بہت سی مقبول اداکارائیں نامور فیشن ڈیزائنر کے لباس زیب تن کیے ہی سامنے آتی ہیں اور لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہیں نا مناسب لباس کی وجہ سے سوشل…

اسرائیل کا بھارت کو خطرناک ترین اور جدید ترین 2000بم دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کا اپنے جدید اسپائس 2000 بموں کی نئی کھیپ ستمبر کے وسط تک بھارتی فضائیہ کے حوالے کرنے کا اعلان،بھارتی میڈیا کے مطابق اسپائس 2000 بموں کی فراہمی اسرائیل بھارت کے درمیان 300 کروڑ روپے کے دفاعی معاہدے کا حصہ…