کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانانے پر اداکارہ ارمیلا کوغدار قرار دیدیا گیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا لیکن بھارت کی جانب سے مذاکرات…

جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں آل پارٹیز کانفرنس

دبئی (راجہ اسد خالد سے )ریاست جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں آل پارٹیز کانفرنس ۔تفصیلات کے مطابق ریاست جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پر متحدہ عرب امارات میں جموں کشمیر جرنلسٹ فورم اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد…

خلیج میں آزادانہ جہاز رانی کی ضمانت دینے کے لیے کام کر رہے ہیں،فرانس

پیرس (این این آئی )فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لوڈریان نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج میں بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کی ضمانت کے حصول کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں عالمی سفیروں کی…

ٹرمپ اور ایردوآن کا ادلب میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پرزور

واشنگٹن(این این آئی)شام کے شہر ادلب میں اسدی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں اور امن وامان کی صورت حال پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے درمیان ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیاہے۔ترکی کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک…

طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی ، امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ طالبان سے معاہدے کے قریب ہیں، افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کی بجائے چودہ ہزار سے کم کر کے آٹھ ہزار چھ سو تک تعداد کر دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ…

مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی گرفتاریاں ،بھارتی جبر و تشدد پر عالمی میڈیا بھی اشک بار

نئی دہلی(این این آئی)عالمی میڈیا نے مودی سرکار کی تمام تر چالاکیوں اور عیاریوں کے باوجود مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم، 25 روز سے جاری…

مودی سرکار نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کےبعد نریندر مودی نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسام میں مودی سرکار نے بنگلہ دیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کی…

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک کشمیر آور منایا گیا جس میں متعدد سیاسی اور شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔اداکار شان شاہد سوشل میڈیا پیغام میں لکھتے ہیں کہ کشمیر آور کو پوری…

عدالت کا سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہبا زشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ اعوان نے دلائل دیتے ہوئے موقف میں کہا ہے کہ سلمان شہباز کو…