معروف لائف اینڈ اسٹائل صحافی نادیہ فیصل انتقال کر گئیں

پاکستان کی پہلی ’ویڈیو جوکی‘ (وی جے) کا اعزاز رکھنے والی معروف و سینیئر لائف اینڈ اسٹائل صحافی نادیہ فیصل 47 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔ نادیہ فیصل کافی وقت سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں…

پاکستان کے نظام عدل پر واٹس ایپ کے ذریعے فیصلے مسلط کیے جارہے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا پاکستان کے نظام عدل پر واٹس ایپ کے ذریعے فیصلے مسلط کیے جارہے ہیں۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لئے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی) ایک بین الاقوامی میگزین نے مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔دنیا بھر میں 26 اگست کے روز خواتین کی برابری کا دن منایا جاتا ہے اس حوالے سے ایک بین الاقوامی میگزین ’دی مسلم وائب‘ نے…

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باعث بھارت کے کئی حصوں میں بے چینی

حیدر آباد ‘بھارت(این این آئی)بھارت کے معروف سماجی کارکن اور کنوینر آل انڈیا سیکولر فورم ڈاکٹر سریش کھیر نار نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے جموںوکشمیر میں عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث ملک کے کئی حصوں میں بے چینی کی کیفیت پائی…

پاکستان کتنے منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز…

خیبرپختونخوا میں تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں شدید مالی بحران

کوہاٹ(این این آئی)ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے صوبہ میں قائم تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں شدید مالی بحران کی وجہ سے نئی بھرتیوں اور تعیناتیوں پر تاحکم ثانی/ غیر معینہ مدت تک پابند ی عائد کردی۔اس ضمن میں گزشتہ روز ہائیر ایجوکیشن…

نواز شریف کو پی آئی سی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ، جیل کے اندر ہی طبی سہولتیں دینے کاحکم

لاہور(سی پی پی) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پی آئی سی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام طبی سہولتیں جیل میں ہی دینے کاحکم دیا ہے، نواز شریف کے آج طبی معائنے سے متعلق رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق…

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں طلباو طالبات کا بھارتی فلمی گانوں پر رقص

ملتان(سی پی پی) کشمیر سے یکجہتی کا ثبوت دینے کی بجائے نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اسٹوڈنٹ ویک میں طلبا نے بھارتی فلمی گیت گائے اور ان پر رقص کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے اخلاقی…

کنٹرول لائن پربھارتی فوج کی پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی

سیری(آن لائن) کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی، گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ 60 سالہ خاتون زخمی پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی دشمن کی گنوں نے…

افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی

کابل/اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغانفضائی…