چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نوازاور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نوازاور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع ۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی ،جج احتساب عدالت نعیم ارشدنے کیس کی سماعت کی…

10 ہزار ڈالر سے زائد رقم لیکر گھومنے پر پابندی عائد

سڈنی (اے این این )پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ کے قوانین عالمی معیار کے مطابق بنا دیئے گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری مذاکرات میں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 16 اہداف پر…

جولائی میں گاڑیوں کی فروخت 42 فیصد کم

کراچی: مالی سال 20-2019 کا پہلا مہینہ گاڑیوں کے شعبے کے لیے مایوس کن رہا اور گاڑیوں کی پیداوار میں 23 فیصد جبکہ فروخت میں 42 فیصد کمی آئی۔اس کمی کے باعث جولائی میں گاڑیوں کی مجموعی پیداوار 16 ہزار 472 یونٹ اور فروخت 10 ہزار 968 یونٹ…

ویڈیو بفرنگ کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

اس وقت انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنے کا رجحان بہت زیادہ ہے جبکہ اسٹریمنگ سروسز کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے مگر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب سست انٹرنیٹ کنکشن کے نتیجے میں ویڈیو بار بار رک کر چلتی ہے۔ مسلسل ویڈیو بفرنگ اور ناقص پکسل…

‘دی راک’ دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہولی وڈ منتقل ہونے والے اور سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک نے کئی سالوں بعد دوسری شادی کرکے آخر کار اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ ڈیوائن جونسن نے امریکی گلوکارہ لورین ہاشین سے…

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے اتھارٹی کے قیام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے سی پیک اتھارٹی تشکیل دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’سی…

سیلابی صورتحال: بڑی پیش رفت، پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کا رابطہ

پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان انڈس واٹر کمشنر کو ٹیلی فون…

امریکہ نے ہواوے کو امریکی سپلائرز سے خریداری کے لئے مزید 90 دن کا وقت دے دیا

امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ہواوے ٹیکنالوجیز کو دی جانے والی مہلت میں توسیع کرے گی تاکہ چینی کمپنی کو امریکی کمپنیوںسے مختلف آلات کی سپلائی ہوسکے اور پہلے سے موجود صارفین کی سروس جاری رکھ سکے ۔ چینی کمپنی کے تقریبا…

کرکٹر حسن علی کااپنے نکاح سےپہلے اپنی ہونیوالی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالرحسن علی کااپنے نکاح سےپہلے اپنی ہونے والی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا ،کرکٹرحسن علی نے اپنی ہونیوالی دلہن کے ساتھ برج خلیفہ دبئی کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا۔ حسن علی نے اپنےدوستوں کے…

ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی پابندی عائد

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوالالمپور کے وزیر داخلہ محی الدین یٰسین نے بتایاکہ بھارت کے معروف…