سعودی عرب کے بوائز اسکولوں میں خواتین اساتذہ تعینات

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے سکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی۔2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی…

18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے مذکورہ این جی اوز کی رجسٹریشن کیمنسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ…

مقبوضہ کشمیردنیا کی سب سے بڑی جیل کی صورت اختیار کرگیا

سری نگر( آن لائن) آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 15ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت آرٹیکل 370 اور 35اے کے…

مسئلہ کشمیر پرکشیدگی، امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے رابطہ

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کر دیا جائے،خطے کا امن برقرار رہنا چاہیے جبکہ پاکستان نے کہا…

مسئلہ کشمیر: حالیہ تنازع پر ٹوئٹر نے 200 اکاؤنٹس معطل کر دئیے، پاکستانی حکومت کا فوری رد عمل

اسلا م آ با د(آن لائن)حکومت نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتوں میں کشمیر کے حوالے سے مواد شیئر کرنے پر 200 اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی پاکستانیوں نے ٹوئٹر کو کشمیر کی حمایت میں لکھنے والے…

بھارت صورتحال معمول پر آنے کا ڈرامہ کرنے میں ناکام ہو گیا ، الجزیرہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں 5اگست سے بھارتی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے جانے کے بعد سے منگل کو مسلسل سولہویں دن بھی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت کرفیو اور دیگر پابندیاں مسلسل جاری رہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق…

مسلمان گھر سے نکلتے وقت اپنی حفاظت کیلئے چھری، خنجرساتھ رکھیں جاوید میانداد نے بھارت میں ہونیوالے…

کراچی(این این آئی)دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کودکھانا چاہتے ہیں کہ پورا پاکستان ایک ایجنڈے پر ہے۔کراچی سٹی پریڈ میں شریک…

بریکنگ نیوز: جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں توسیع کردی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی ہے ، موجودہ صورتحال میں یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع…

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بھی کشمیریوں پر بھارتی مظا لم کے خلا ف بول پڑ یں

اترپردیش (آن لائن)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ممتا بینرجی نے کہا کہ ’…

پاکستان کی ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی ہم سے بہتر ہے، بھارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان کی ایٹمی صلاحیتوں سے خوفزدہ ہے جس کا ثبوت بھارتی ٹی وی کی اپنی ہی رپورٹ ہے جس میں بھارتی میڈیا اپنے شہریوں کو پاکستان کی فوجی طاقت اور ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی سے ڈرا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ…