مودی کیخلاف بھارتی عوام لندن کی سڑکوں پرنکل آئے

لندن (این این آئی)بھارتی وزیراعظم کے خلاف بھارتی عوام لندن کی سڑکوں پرنکل آئے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے واقع پارک میں بھارت کی نچلی ذات کے سینکڑوں ہندو مودی حکومت کے غیرقانونی اقدامات اورنچلی ذات کے ہندوئوں کے ساتھ…

نیب نے حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حمزہ شہباز کو چوہدری شوگر ملز شامل تفتیش کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔حمزہ شہباز سے چوہدری شوگر…

دورہ گلگت بلتستان کے دوران عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا…

گانچھے،اسکردو (این این آئی)عبد الکریم نامی جیالے نے ستر کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق عبد الکریم پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر ہے ،عبد الکریم نے ستر کنال زمین بلاول کے نام رجسٹری کر…

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا برس، مہنگائی کا راج رہا، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بڑھتی رہیں

کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے برس ملک بھر میں مہنگائی کاراج رہا۔ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافے نے صارفین اور تاجر دونوں کو پریشانی میں مبتلا کئے رکھا۔ایک رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں اضافے…

وفاقی حکومت نے ملک کے 2 بڑے گیس فیلڈز سے سستی گیس کی پیداوار روک دی

اسلام آباد(اے این این ) حکومت پاکستان نے ملک کے 2 اہم گیس فیلڈز سے سستی گیس کی پیداوار روکدی اور تیسرے سے پیداوار کو کم کردیا تاکہ مہنگی لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس(ایل این جی)کا صلاحیتی دبا ؤکا سامنا کرنے والے گیس نیٹ ورک میں بہاؤ ہموار…

بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا، بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا ، بڑے سیلابی ریلوں کا رخ پاکستان کی جانب موڑ دیا جس کے باعث گلگت بلتستان اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔سیلاب کے…

بھارتی فوجیوں کی کشمیری خواتین کی بے حرمتیاں ،بڑی تعداد میں لڑکے گرفتار

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران کشمیری خواتین اور لڑکیوں کی بے حرمتیاں کیں اور بڑی تعداد میں لڑکوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماہرین…

ایل او سی پر جارحیت، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرپھر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(اے این این )پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی…

سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے : شوبزشخصیات

لاہور(این این آئی)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کو پاکستان کی سفارتی کامیابی اورکشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بھارت کے اس موقف کویکسرمستردکردیا ہے کہ کشمیر کامسئلہ…

میں ہمیشہ آیت الکرسی والا لاکٹ گلے میں پہن کر رکھتی ہوں، پریانکا چوپڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی فلم ”بے واچ“ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا ہےکہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے انہیں گلے میں پہننے کیلئے ایک چین دی تھی جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا…