محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ اطمینان بخش ، ٹیسٹ کرکٹ میں اہلیت منوانا چاہتا ہوں،بابر اعظم

لاہور(این این آئی) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلئے رنز بنانا چاہتا ہوں۔ایک انٹر ویو میں پاکستانی بیٹمسین بابر اعظم نے کہا کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں…

دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری…

اسلام آباد( این این آئی)صدرِپاکستان نے دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے آفیسرز لیفٹیننٹ کمانڈر حمیر افتخار کو ستارہ بسالت اورلیفٹیننٹ کمانڈر خرم داود کو تمغہ بسالت تفویض کرنے کی منظوری دے دی ۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان دھرتی کے بیٹوں نے…

کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع…

لاہور(این این آئی ) کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کر تے ہوئے وولر بیراج لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نہ صرف معائنے کی اجازت نہیں…

پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے نے ’’را‘‘ کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل…

مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل کااجلاس مودی کی سفارتی ناکامی قرار

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر اجلاس کو مودی حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 50 برس بعد…

بھارت نے اگر کوئی شوق پورا کرنا ہے تو کر لے ہم بھی تیار ہیں

سکھر(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ جنگ سے تو قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکیوں سے ڈرنے…

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

میرپور (آن لائن) بھارتی فوج کی میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی سورماؤں کو دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال…

برطانیہ نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن /اسلام آباد(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہونا بہت بڑی بات ہے،برطانیہ نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور…

بھارتی وزیر دفاع سٹھیا چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے واضح کیا ہے کہ قوم مکمل طور پر بھارتی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،بین الاقوامی برادری کو آگاہ کر رہے ہیں ۔بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحیت کر سکتا ہے، جب کوئی سٹھیا جاتا ہے تو وہ کہا جاتا ہے…

بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قوم تسلی رکھے ،مسلح افواج کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ، بھارت نے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی تو اس کو بھرپور سرپرائز دیں گے۔ہفتہ کو صحافیوں…