بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان بھر میں یوم سیاہ، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد( آن لائن ) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے،کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہیں جبکہ شاہرادستور پر سیاہ جھنڈے لہرادیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں…

قربانی کےجذبےکےبغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قربانی کےجذبےکےبغیردنیاکی کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی۔ وزیراعظم نے بنی گالا میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی جس کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے اہل وطن کو عیدالاضحیٰ…

مقبوضہ کشمیر میں جبر کی نئی داستانیں رقم؛ مسلسل 9 ویں روز بھی کرفیو برقرار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے جبر کی نئی داستانیں رقم کی جارہی ہیں اور وادی میں گزشتہ 9 روز سے کرفیو برقرار ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کے خوف سے مسلسل 9 ویں…

اراکین برطانوی پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کر دی

لندن: برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے کشمیریوں کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر یک زبان ہوکر مودی سرکار کے نفرت آمیز اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے۔ چند روز پہلے برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے کشمیریوں کی حمایت میں کی گئی ٹویٹ میں…

مودی کے ہاتھوں جمہوری بھارت قتل ہوچکا، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیکولر اور جمہوری بھارت مودی کے ہاتھوں قتل ہوچکا ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہندوتوا کی سوچ پر کاربند مودی سرکار نے بھارتی تسلط کی پالیسی نہ…

کراچی میں رواں ہفتے ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان کی جانب سے مون سون بارشوں کا نیا سسٹم سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جس سے…

اگر کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی…

عید کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا قوی امکان

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عید کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا امکان ہے، اگروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیا جاتا ہے توسندھ میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ…

حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے متعدد کوششیں کی ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے سربرا جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو باغ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور عیدالاضحی کا پہلا روز اپنے مادر وطن کے دفاع کیلئے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف…

بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا، حمزہ عباسی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قراردے دیا

بدبودار خبث سے بھرے بھارتی میڈیا کے اینکرز اور نمائندوں نے پی ٹی آئی رہنماء اداکار حمزہ عباسی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قراردے دیا، بوکھلاہٹ میں مبتلا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آرٹیکل 370 کو ختم کرنے پر کشمیری خوش ہیں جبکہ پاکستان کی خفیہ…