آئین میں کشمیر کوخصوصی درجہ دینا غیر منصفانہ فیصلہ تھا ، نریندر مودی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ملک کے ’یوم آزادی‘ کے موقع پر لال قلعہ میں سرکاری تقریب سے خطاب میں کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی سے متعلق اپنے متنازع فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ادھر سرحد کے دوسری جانب پاکستان میں اپنے…

حج کی سعادت کے موقع پر مصری حاجن کی بینائی بھی لوٹ آئی

قاہرہ( آن لائن )سعودی عرب میں رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والی ایک مصری دوشیزہ کو دہری خوشی ملی ہے۔ حج بیت اللہ کی سعادت کے حصول کے ساتھ ساتھ اس کی بینائی بھی لوٹ آئی۔ اس سے قبل ایک ایرانی حاجی کو بھی بصارت واپس ملنے کی اطلاعات…

یوم سیاہ: ترجمان پاک فوج نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں

راولپنڈی(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے، اسی مناسبت سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ…

صادق سنجرانی کے بھائی وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی تعینات، چھٹی کے روزنوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی اعجاز سنجرانی کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاونِ خصوصی تعینات کردیا۔اعجاز سنجرانی کی تعیناتی کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے کے ذریعے کیا گیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔یہ بات مدِ نظر…

پاک افغان بارڈر: 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل کر لیا گیا

پشاور (آن لائن)افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کے لئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل کر لیا گیا ہے۔ 830کلو میٹر بارڈر فیسنگ میں 563کلو میٹر ایریا پر بارڈر لگانے کاکام مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاک افغان…

میکا سنگھ کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ میں آئی ایس آئی افسران کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،ایک بین الاقوامی اخبار کے مطابق اس تقریب میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے کچھ افسران اور مبینہ طور پر بھارت میں…

مسئلہ کشمیر: روس نے بھارت کو سرخ جھنڈی دکھا دی

ماسکو /اسلام آباد(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سب سے بڑے دوست روس نے بھی اسے مایوس کر دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال سے آگاہ…

کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو عالمی سطح پر بڑی سفارتی شکست، کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جمعہ کو…

کشمیر پر خواب دیکھنے والا بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے، بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر پر قبضہ کرنے والا اور پاکستان کو توڑنے کے خواب دیکھنے والا بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان سے علیحدگی اختیار کرنے والی ریاست ناگا لینڈ نے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنا لیا اور قومی ترانہ…

مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے آرایس ایس کے غنڈے بھیجے جارہے ہیں،عمران خان کا شدید ردعمل

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اگر ایسا ہونے دیا گیا تو نتائج خطرناک ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر ٹوئٹ…