اسلام آباد میں بھارتی یوم آزادی کی تقریبات منعقد ہونگی یا نہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ وطن واپسی کیلئے پروگرام میں تبدیلی کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد ایئرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعےدبئی روانہ ہوگئے، اس سے پہلے انہوں نےاسلام آباد سے بذریعہ موٹروے لاہور روانہ ہونا تھا…

ایک طرف کشمیریوں پر مظالم دوسری جانب بھارتی گلوکار میکا سنگھ پاکستان میں شادی کی تقریب میں مدعو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے باوجودبھارتی گلوکار میکا سنگھ پاکستان میں شادی کی تقریب میں مدعو،روزنامہ جنگ کے مطابق میکا سنگھ کو ان کے 14ساتھیوں کے ہمراہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے 30روز کے ویزے جاری کیے گئے…

رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد ،نجی ٹی وی کے مطابق راناثنااللہ کے 70 ارب کے مبینہ غیرقانونی اثاثوں کی نشاندہی ہوئی ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف کے مراسلے پر ڈپٹی کمشنرنے اثاثے منجمد کر…

پاکستانی فوج پوری تیاری کیساتھ لائن آف کنٹرول روانہ۔۔۔!!! کشمیریوں کا پاکستانی جھنڈوں اور نعروں سے…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول پر مورچے سنبھالنے لگی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا…

شہباز شریف، حمزہ اور سلمان کی مشکلات میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے دوملزمان کوبیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی۔نیب کی جانب سے ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان…

مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی پر ہنگامہ آرائی کرنے پر 8نامزد

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کرنے پر 8نامزد اور 150 سے زائد نا معلوم لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ اسلامپورہ میں درج مقدمے میں عظمی بخاری، توصیف…

عمران خان نے اسلام آباد میں اہم عہدے پر تعینات سرکاری شخصیت کو عہدے سے برطرف کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پمز ڈاکٹر محمد امجد کو عہدے سے ہٹا دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بورڈ پمز ڈاکٹر محمد امجدکو ان کے عہدے سے ہٹا…

رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔…

حکومت کا عید کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی ،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عید کے تینوں ایام کے دوران اتور 11اگست کی شام سے لیکر بدھ 14اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی ۔وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں…

عمران خان اور قمر جاوید باجوہ ایک گاڑی کے دو پہئے !

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے واضح اعلان کیا ہے کہ جب تک میں ریلوے کا وزیر ہوں سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس نہیں چلے گی ، بھارت کے ساتھ مذاکرات کے سارے دروازے بند ہو چکے ہیں ،ہم جنگ کی بات نہیں کرتے لیکن اب قر ض اتارنے کا…