اگر مہنگائی کو کم کرنا ہے تو نواز شریف کو باہر لے کر آئیں،مریم نواز کی پاکستانیوں سے اپیل

حجرہ شاہ مقیم ( آن لائن )مریم نواز نے کہا کہ ضلع اوکاڑہ کے عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا ہے اور اب پھر آپ کا ساتھ چاہیے ،آپ لوگوں نے جج کی ویڈیو دیکھی تھی جس میں وہ صاف صاف کہ رہا ہے کہ فیصلہ دباؤ میں کیا گیا ، سب نے دیکھا کہ جج…

نیب نے ایل این جی کیس میں نوازشریف کا نام نکال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ایل این جی کیس میں نوازشریف کا نام نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی نے جسمانی ریمانڈمیں بیان ریکارڈکرادیا،سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایل این جی معاہدے اورٹرمینل ٹھیکے کی…

حکومت کا ایک سال ، وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر قوم کو 18اگست کو خطاب کے ذریعے اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو اور اپنی…

دنیا کا وہ علاقہ جہاں عورتوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مادہ جانوروں کا داخلہ بھی ممنوع ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کو عورت کے بغیر ایک ایسی تصویر کہا گیا ہے جس میں کوئی رنگ نہ ہو۔ قدرت نے بھی کسی انسان کی زندگی میں عورت کی اہمیت کو مسترد نہیں کیا ہے۔ دنیا میں قول مشہور ہے کہ ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا…

‘‘گولڈن بابا’’ 16 کلو سونا پہننے والی سرکار کے محافظوں کی تعداد کتنی ہے ، یہ بابا کون ہے ؟ جانئے

میروت(این این آئی) اتر پردیش میں 16 کلوگرام سونے کے زیور بنانے والا بابا لوگوں کا مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، طلائی زیوروں سے لدے اس شخص کا نام ہی گولڈن بابا رکھ دیا گیا ہے۔ان کا حقیقی نام سدھیر مکر ہے اور وہ گزشتہ 26 سالوں سے کانور یاترا میں…

روزانہ مختلف برانڈز کی شراب پینے والے21کروڑ روپے مالیت کے بھارتی بھینسے ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی!!

چندھی گڑھ (آئی این پی)بھارت میں ہر روز مختلف برانڈز کی شراب پینے والے بھینسا ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی جس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع کیتھل کا بھینسا ’’سلطان ‘‘ اپنے پینے کے شوق کی وجہ سے شہرت…

خلیجی ملکوں کی اہم نشانیوں پر مشتمل زیر آب تاریخی ورثہ عجائب گھر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے مشرقی علاقے الدمام میں نصف القرم ساحل کے قریب زیر سمندر خلیجی معالم اور سیاحتی وتجارتی مقامات پر مشتمل ایک منفرد عجائب گھر بنایا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق زیرسمندر اس منفرد میوزیم میں…

عاطف اسلم کا گانا ہٹانے پر 10 لاکھ صارفین نے یوٹیوب چینل چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا گانا چینل سے ہٹائے جانے پر 10 لاکھ افراد نے یوٹیوب چینل کو ان سبسکرائب کردیا۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر بھارت آنے پر پابندی عائد کردی تھی حتی کہ بھارتی…

شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم نگری سے 13 سالہ طویل رخصت کے بعد ایک بار پھر واپسی کااعلان کردیا ہے۔90 کی دہائی کی مقبول ترین اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اخبار کی ایک تصویر…

محمد عامر کے بعد وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)محمد عامر کے بعد وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔وہاب ریاض اس وقت…