مقبوضہ وادی میں مزید28ہزار بھارتی فوجی تعینات، فوج اور فضائیہ الرٹ،سیاحوں اور یاتریوں کو فوری طورپر…

سرینگر(آن لائن) بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں مزید28ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ ناسازگار حالات کے پیش نظر اضافی نفری کی تعیناتی ناگزیر ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں فوج اور فضائیہ کو الرٹ رکھا گیا ہے، امر ناتھ…

طالبان سے معاہدے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ اسلام آبادمتوقع،بڑی پیشرفت سامنے آگئی‎

اسلا م آ با د،واشنگٹن (آن لائن) افغان امن مرحلے میں تیزی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے ممکنہ دورے کے پیش نظر امریکی وفد کل اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔دوسری جانب امریکا کے خصوصی سفیر برائے افغانستان زلمے خلیل زاد بھی طالبان سے مذاکرات کے…

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئی داستان رقم کردی،سیدھی گولیاں چلا دیں ، بڑے پیمانے پر…

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے…

عمران خان نے بھارتی جارحیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےسامنے آنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جارحیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےسامنے آنے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’امریکی صدر نے کشمیر کے معاملے میں ثالثی کی پیشکش کی…

افغانستان سے امریکی فوجیوں کاانخلا ء شروع

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت افغانستان میں سے اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی طالبان اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کا نتیجہ ہو گا۔…

بابری مسجد تنازع، بھارتی سپریم کورٹ نےروزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین کے تنازع پر ثالثی کمیٹی کی ناکامی کے بعد6اگست سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور اس سے ملحقہ علاقے کی ملکیت کے لیے…

جاتی امراء میں مریم نواز شریف کی موجودگی میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، بات بڑھ گئی

لاہور (آن لائن)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سینئر نائب صدر ذوالفقار علی مہتو، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری حافظ فیض احمد، خزانچی سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے جاتی امراء میں مریم نواز شریف کی موجودگی…

زیادتی کے 200کیسز نمٹانے والی خاتون ایس ایچ او کلثوم فاطمہ، قابل فخر مثال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع پاکپتن میں پہلی مرتبہ خاتون پولیس افسر ایس ایچ او تعینات ہونے والی کلثوم فاطمہ نے اب تک تقریبا ًدو سو زیادتی کے کیسز نمٹادیئے۔ان کی تعیناتی کو ہوئے ابھی دو ماہ ہی گزرے ہیں،ایک انٹرویو کے دوران کلثوم فاطمہ کا…

ٹک ٹاک کی بندش، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(آن لائن)ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایپ پر پابندی عائد کرانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن…

کرتارپورکوریڈورکی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل، بھارت سے پہلا جتھہ پاکستان روانگی کو تیار

لاہور(سی پی پی)کرتار پور کوریڈور کی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا اور شیڈول کے مطابق 9 نومبر کو بھارت سے پہلا جتھہ ویزا فری کوریڈور کے راستے پاکستان پہنچے گا۔پاکستان نے اپنی حدود میں کوریڈورکا 90 فیصد کام مکمل کرلیا ہے اور اگست کے وسط…